اسلام آباد اور مارگلہ

زیک

مسافر
یہاں ایک چھوٹے سے آبشار کے ساتھ بیٹھ کر ہم نے کچھ سنیکس کھائے۔ دیگر لوگ بھی شاید یہاں کھاتے ہیں کہ بندر کافی تعداد میں تھے اور کھانا چھیننے پر مصر

 
دبئی امیگریشن واحد ہے جہاں کچھ کچھ نسلی امتیاز دیکھا۔
دبئی امیگریشن پر کافی خوش شکل سخت گیر اسٹاف ہوتا ہے۔ اسکے برعکس ملائشیا پر امیگریشن آفیسر مجھے ہنس ہنس کر میرے آفس کا ایڈریس بتا رہا تھا۔ اسکی ہنسی بتا رہی تھی کہ وہ ملازمت کے جعلی پن کو جانچنا چاہ رہا تھا۔ جرمنی امیگریشن پر مجھ سے آفیسر نے ایک جملہ تک نہیں کہا اور پاسپورٹ پر ٹھپا لگا کر واپس کر دیا۔ سب سے تند مزاج سعودی امیگریشن آفیسرز ہیں۔ بنکاک امیگریشن آفیسر نے بھی سیدھے سیدھے ٹھپا لگایا اور آگے جانے کا اشارہ کر دیا۔ امریکی امیگریشن آفیسر نےبھی بغیر کچھ معلومات لیے آگے جانے کا اشارہ کر دیا۔ لیکن خیر یہ 23 سال قبل کی بات ہے۔ اب کا معلوم نہیں۔ قطر کے امیگریشن پر بھی کوئی دشواری نہیں ہوئی تھی۔
 

زیک

مسافر
ٹریل 5 سے نیچے پہنچ کر ہم نے سڑک سے کچھ پہلے سڑک کے متوازی ایک ٹریل لیا جو ہمیں واپس ٹریل 3 کی پارکنگ تک لے گیا۔ یوں 9.6 کلومیٹر کی ہائیک ختم ہوئی۔ کل اونچائی 484 میٹر رہی۔
 

زیک

مسافر
اگلے دن اسلام آباد میں واک کر رہا تھا تو ای 8 کا یہ حال دیکھا۔ اتنا ڈر پاکستانی بحریہ میں!!

 

زیک

مسافر
ہفتہ کو نیرنگ خیال کے ساتھ پلان تھا جو خاص طور پر گوشہ نشینی سے نکلے تھے۔

ارادہ تھا کہ مارگلہ رج ٹریل کے ایک حصے پر ہائیک کی جائے۔



لیکن مارگلہ ہائیوے پر کنسٹرکشن کی وجہ سے شاہ اللہ دتہ کی طرف کی سڑک بند ملی۔ نیرنگ نے تجویز دی کہ ٹریل 4 پر چلا جائے۔
 

زیک

مسافر
ٹریل 4 پر اس طرح کھلے ویو نہیں ہیں جیسے ٹریل 3 پر لیکن یہ زیادہ ہرا بھرا اور خوبصورت ہے۔

 
Top