ٹریل پر موجود دیگر لوگوں کے بارے میں مشاہدات و کہانی لکھنا آپ کے ذمہساری جگہ پر قبضہ کر کے بیٹھے تھے۔۔۔
دوبارہ بلائیں گے تو دوبارہ بھی آئیں گے۔ ۔۔۔۔ بہت ہی پرلطف رہی تھی یہ سیر اور ملاقات۔۔۔۔یوں 10 کلومیٹر کی ہائیک ختم ہوئی۔ کل ایلیویشن گین 509 میٹر۔
ہائیک کے بعد نیچے ہم نے چائے پی۔ پھر ٹیکسی کال کی اور واپس ہو لئے۔
شکریہ نیرنگ خیال کہ اتنی دور سے ملنے آئے
معروف شخصیات سے تعارف۔۔۔ٹریل پر موجود دیگر لوگوں کے بارے میں مشاہدات و کہانی لکھنا آپ کے ذمہ