دبئی امیگریشن پر کافی خوش شکل سخت گیر اسٹاف ہوتا ہے۔ اسکے برعکس ملائشیا پر امیگریشن آفیسر مجھے ہنس ہنس کر میرے آفس کا ایڈریس بتا رہا تھا۔ اسکی ہنسی بتا رہی تھی کہ وہ ملازمت کے جعلی پن کو جانچنا چاہ رہا تھا۔ جرمنی امیگریشن پر مجھ سے آفیسر نے ایک جملہ تک نہیں کہا اور پاسپورٹ پر ٹھپا لگا کر واپس کر دیا۔ سب سے تند مزاج سعودی امیگریشن آفیسرز ہیں۔ بنکاک امیگریشن آفیسر نے بھی سیدھے سیدھے ٹھپا لگایا اور آگے جانے کا اشارہ کر دیا۔ امریکی امیگریشن آفیسر نےبھی بغیر کچھ معلومات لیے آگے جانے کا اشارہ کر دیا۔ لیکن خیر یہ 23 سال قبل کی بات ہے۔ اب کا معلوم نہیں۔ قطر کے امیگریشن پر بھی کوئی دشواری نہیں ہوئی تھی۔دبئی امیگریشن واحد ہے جہاں کچھ کچھ نسلی امتیاز دیکھا۔
سنا ہے اسلام آباد کے یہ ٹریک خاص طور پر 5نمبر کا ٹریک جرائم پیشہ افراد اور جنگلی جانوروں کی آماجگاہ ہے۔ٹریل 3 کا فائدہ یہ ہے کہ اسلام آباد کی طرف کافی کھلے ویو ہیں
یہ ٹی شرٹ تو نہیں ہےکتنی لال ٹی شرٹس لے چکے ہیں۔
پھر کیا جمپر ہے؟یہ ٹی شرٹ تو نہیں ہے
نہیں۔ فل سلیو کرونیک شرٹ ہے۔ ٹی شرٹ فل سلیو نہیں ہوتیپھر کیا جمپر ہے؟
ملائشیا کے لوگ اچھے اور ملنسار ہیں۔اسی لئے امیگریشن افسران بھی اچھے۔۔۔ملائشیا پر امیگریشن آفیسر مجھے ہنس ہنس کر میرے آفس کا ایڈریس بتا رہا تھا۔
متفق۔۔۔۔۔سب سے تند مزاج سعودی امیگریشن آفیسرز ہیں۔
کئی۔ تین سرخ شرٹس تو ابھی بھی ہیں۔ لیکن میں اچھی کوالٹی کے کپڑے لیتا ہوں جو سالہا سال چلتے ہیں۔2006 سے اب تک آپ اس طرح کی کتنی لال ٹی شرٹس لے چکے ہیں۔ اور کتنے ہی وہ خاکی فلٹ ہیٹ
اس بات پر ہمارا بھی یقین ہے ۔۔۔سستا روئے بار بار ۔۔مہنگا روئے ایکبار ۔۔۔کئی۔ تین سرخ شرٹس تو ابھی بھی ہیں۔ لیکن میں اچھی کوالٹی کے کپڑے لیتا ہوں جو سالہا سال چلتے ہیں۔
ہمیں تو ایسا کچھ نظر نہ آیا۔ بندروں کے سوا۔ ویسے ٹریل 6 لیپرڈ کی وجہ سے بند ہےسنا ہے اسلام آباد کے یہ ٹریک خاص طور پر 5نمبر کا ٹریک جرائم پیشہ افراد اور جنگلی جانوروں کی آماجگاہ ہے۔