اسلام آباد اور مارگلہ

زیک

مسافر
یوں 10 کلومیٹر کی ہائیک ختم ہوئی۔ کل ایلیویشن گین 509 میٹر۔

ہائیک کے بعد نیچے ہم نے چائے پی۔ پھر ٹیکسی کال کی اور واپس ہو لئے۔

شکریہ نیرنگ خیال کہ اتنی دور سے ملنے آئے
 
زیک

مسافر
اگلے دن اسلام آباد میں پیدل پھر رہا تھا تو کسی کے لان میں یہ نظر آیا۔اگر ہمارے ہاں کسی کے فرنٹ یارڈ میں ایسا سائن ہو تو اس پر کتے کی شکل ہوتی ہے کہ یہ ممانعت کتوں کے لئے ہوتی ہے لیکن یہ انسانوں کے لئے ممانعت لگی۔ آپ کا کیا خیال ہے؟

زیک

مسافر
یوں اسلام آباد میں وقت ختم ہوا اور بذریعہ استنبول میں واپس روانہ ہوا۔ استنبول ائرپورٹ پر باقلوا اور قہوہ

نیرنگ خیال

لائبریرین
یوں 10 کلومیٹر کی ہائیک ختم ہوئی۔ کل ایلیویشن گین 509 میٹر۔

ہائیک کے بعد نیچے ہم نے چائے پی۔ پھر ٹیکسی کال کی اور واپس ہو لئے۔

شکریہ نیرنگ خیال کہ اتنی دور سے ملنے آئے
دوبارہ بلائیں گے تو دوبارہ بھی آئیں گے۔ ۔۔۔۔ بہت ہی پرلطف رہی تھی یہ سیر اور ملاقات۔۔۔۔
 
Top