نیرنگ خیال
لائبریرین
ساری جگہ پر قبضہ کر کے بیٹھے تھے۔۔۔
ساری جگہ پر قبضہ کر کے بیٹھے تھے۔۔۔
ایک آؤٹ آف تھریڈ بات ہے کہ آپ کی انٹرنیٹ پر کئی جگہوں پر بکھری سینکڑوں تصاویر میں صرف ایک ہی ایسی دکھائی دی جس میں آپ نے باقاعدہ سوٹ پہنا ہوا ہے ۔ وہ بھی ہمارے شہر میں کسی شادی میں شرکت کے موقع پر لی گئی تصویر ہے۔کئی۔ تین سرخ شرٹس تو ابھی بھی ہیں۔ لیکن میں اچھی کوالٹی کے کپڑے لیتا ہوں جو سالہا سال چلتے ہیں۔
اس بوٹی کو دیکھ کر یورنیورسٹی کے الیکٹریکل انجینیرنگ کے ایک استاد یاد آ گئے۔ وہ فارغ اوقات میں یورنیورسٹی میں اگی سینکڑوں قسم کی جڑی بوٹیوں کو توڑتے رہتے تھے۔ شاید یہ علم اب میڈیکل ڈاکٹرز تک کو نہیں پڑھایا جاتا ہے۔
انٹرنیٹ پر میرے متعلق بہت معلومات سہی لیکن یہ زندگی کا صرف ایک رخ ہے۔ یہاں آپ میرے بارے جو رائے قائم کریں گے اس کا درست ہونا لازم نہیںایک آؤٹ آف تھریڈ بات ہے کہ آپ کی انٹرنیٹ پر کئی جگہوں پر بکھری سینکڑوں تصاویر میں صرف ایک ہی ایسی دکھائی دی جس میں آپ نے باقاعدہ سوٹ پہنا ہوا ہے ۔ وہ بھی ہمارے شہر میں کسی شادی میں شرکت کے موقع پر لی گئی تصویر ہے۔
ویسے آپ عام روٹین لائف میں سوٹ یا ڈریس پینٹ شرٹ ود فارمل شوز وغیرہ نہیں پہنتے؟
دونوں ماشاء اللہ بہت اچھے لگ رہے ہیں ۔۔نین تو آرٹسٹ ہیں
بالوں کا باہمی تبادلہ کب ہوا؟
یہ آرٹسٹ والی صورت نہیں ہے۔ ایسی شکل تب بنتی ہے جب عرصہ دراز بغیر استرا و قینچی غار میں گوشہ نشین رہیںنین تو آرٹسٹ ہیں
ویسے ہی یہ کوچۂ آلکساں کے مکین ہیں۔۔۔۔وہیں بیٹھے آرٹ کے فن پارے تخلیق کرتے ہیں۔۔جب عرصہ دراز بغیر استرا و قینچی غار میں گوشہ نشین رہیں
میرے بال تو زمانے کی بیدردی کی نظر ہو گئےبالوں کا باہمی تبادلہ کب ہوا؟
نذرمیرے بال تو زمانے کی بیدردی کی نظر ہو گئے