تابش بھائی سے ملاقات واقعی کسی صورت بھی مس مت کیجئے ۔اسلام آباد میں موجود ہوں. اس شہر کے محفلین میں سے اگر کوئی ملاقات کرنا چاہے تو ضرور رابطہ کرے مکالمہ کے انبار میں ملاقات کے مکالموں کو ڈھونڈنے کی زحمت سے مجھے محفوظ رکھنا چاہیں تو مکالمہ میں رابطے کیلئے ایک سبجیکٹ رکھ لیں
"اسلام آباد میں ملاقات"
سردی تو یہاں بھی ابھی تلک ناپید ہے ۔اور تھوڑی سی سردی لانے کا کہنا تھا ۔ ۔
کراچی سے اتنا سفر تو آپ نے طے کر ہی لیا اب ذرا آگے مُلتان تک بھی آہی جائیں۔ اسلام آباد تو کافی معززینِ محفل قیام پذیر ہیں اپنے نیرنگِ خیال المعروف نینی بھیا، فاتح صاحب، تابش صدیقی صاحب، عباس اعوان صاحب، ۔ ۔ ۔ ۔اسلام آباد میں موجود ہوں. اس شہر کے محفلین میں سے اگر کوئی ملاقات کرنا چاہے تو ضرور رابطہ کرے مکالمہ کے انبار میں ملاقات کے مکالموں کو ڈھونڈنے کی زحمت سے مجھے محفوظ رکھنا چاہیں تو مکالمہ میں رابطے کیلئے ایک سبجیکٹ رکھ لیں
"اسلام آباد میں ملاقات"
ایک دن یونیورسٹی کو د ف ع کہہ کر اسلام آباد کا چکر مار لیں ۔محمد تابش صدیقی ادب دوست سے ملاقات مس نہ کریں. اور ہاں ادب دوست موقع اچھا ہے ملاقات کے ساتھ عیادت بھی ہوجائے گی. ثواب بھی ملے گا. اور ہاں نیرنگ خیال بھائی بھی اسلام آباد میں ہوتے ہیں. کاش ہم بھی اسلام آباد میں ہوتے.
آپ اپنی ملاقات کا احوال تو لکھیے.تابش بھائی سے ملاقات واقعی کسی صورت بھی مس مت کیجئے ۔
کل مری میں برف باری ہوئی اور آج یہاں بارش ہو رہی ہے. جس کے باعث اب ٹھنڈ بڑھی ہے.سردی تو یہاں بھی ابھی تلک ناپید ہے ۔
میری جو اب حالت ہے. کوئی جب بھی آئے گا. عیادت ہی شمار ہو گی.تابش بھائی کی ویسے بھی 2 دن پہلے طبیعت خراب تھی ۔۔ تو عیادت بھی ہو جائے گی اور ملاقات بھی ۔۔ ثواب کا ثواب بھی
نینی بھیا اسلام آباد کو داغِ مفارقت دے گئے ہیں. اور اب لاہور میں ہوتے ہیں.کراچی سے اتنا سفر تو آپ نے طے کر ہی لیا اب ذرا آگے مُلتان تک بھی آہی جائیں۔ اسلام آباد تو کافی معززینِ محفل قیام پذیر ہیں اپنے نیرنگِ خیال المعروف نینی بھیا، فاتح صاحب، تابش صدیقی صاحب، ۔ ۔ ۔ ۔
یونیورسٹی کی تو چھٹیاں ہے. آج کل. اسلام آباد اتنا دور بھی نہیں ہے. کچھ کرتے ہیںایک دن یونیورسٹی کو د ف ع کہہ کر اسلام آباد کا چکر مار لیں ۔
اس ملاقات کا کیا احوال لکھا جا سکتا ہے جو بیک وقت مختصر ترین بھی ہو اور طویل ترین بھی !آپ اپنی ملاقات کا احوال تو لکھیے.
اپنے نینی بھیا کی طبعیت میں اسلام آباد میں بھی لاہوریوں جیسی زندہ دلی تھی اور اب تو نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں والے حالات پیدا ہو چکے ہوں گےنینی بھیا اسلام آباد کو داغِ مفارقت دے گئے ہیں. اور اب لاہور میں ہوتے ہیں.
اچھااااااا تو آپ نے تابش بھائی سے ملاقات کی ہے. اور محفلین کو آگاہ بھی نہیں کیا. یہ تو سراسر زیادتی ہے.اس ملاقات کا کیا احوال لکھا جا سکتا ہے جو بیک وقت مختصر ترین بھی ہو اور طویل ترین بھی !
جو پہلی ہی بار تمام رسمی حدود پھاند جائے ۔
کس کی جانب سے ؟اچھااااااا تو آپ نے تابش بھائی سے ملاقات کی ہے. اور محفلین کو آگاہ بھی نہیں کیا. یہ تو سراسر زیادتی ہے.
اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں ۔۔ ویسے آخری خبریں آنے تک آپ کی طبیعت کافی حد تک سنبھل چُکی تھی ۔۔ ؟؟؟میری جو اب حالت ہے. کوئی جب بھی آئے گا. عیادت ہی شمار ہو گی.
دونوں کی جانب سےکس کی جانب سے ؟