محمد وارث
لائبریرین
یہ رہا جناب آپ کا اصل آرٹیکل، میرے عین شباب کے دن تھے 1994 میں اور یہ ٹور یاد ہے۔ تصویریں، وا، وارن، مارک ٹیلر اور فلیمنگ کی ہیں۔
یہ رہا جناب آپ کا اصل آرٹیکل، میرے عین شباب کے دن تھے 1994 میں اور یہ ٹور یاد ہے۔ تصویریں، وا، وارن، مارک ٹیلر اور فلیمنگ کی ہیں۔
شاداب دے نال نال تُسی وی مہان شہان اوہ جناب بندہ ممنون و مشکور اے۔یہ رہا جناب آپ کا اصل آرٹیکل، میرے عین شباب کے دن تھے 1994 میں اور یہ ٹور یاد ہے۔ تصویریں، وا، وارن، مارک ٹیلر اور فلیمنگ کی ہیں۔
یہ آپ نے کیسے ڈھونڈ لیایہ رہا جناب آپ کا اصل آرٹیکل، میرے عین شباب کے دن تھے 1994 میں اور یہ ٹور یاد ہے۔ تصویریں، وا، وارن، مارک ٹیلر اور فلیمنگ کی ہیں۔
مجھے فلیمنگ سمجھ آ رہا تھا۔ مگر آسٹریلوی ٹیم کا بندہ سمجھ کر چھڑ دیا۔یہ رہا جناب آپ کا اصل آرٹیکل، میرے عین شباب کے دن تھے 1994 میں اور یہ ٹور یاد ہے۔ تصویریں، وا، وارن، مارک ٹیلر اور فلیمنگ کی ہیں۔
میں بھی یہی صفحہ دیکھ رہا تھا، لیکن ایک کھلاڑی کے بارے میں شک ہے۔یہ رہا جناب آپ کا اصل آرٹیکل، میرے عین شباب کے دن تھے 1994 میں اور یہ ٹور یاد ہے۔ تصویریں، وا، وارن، مارک ٹیلر اور فلیمنگ کی ہیں۔
اس ٹور کی ایک دو تصویریں میں نے پہلے بھی دیکھ رکھی تھیں، باقی گوگل سے دو تین بار پوچھنا پڑا اور آخر میں گوگل امیجز سے یہ مل گیایہ آپ نے کیسے ڈھونڈ لیا
یہ ڈیمین فلیمنگ آسٹریلین ہی تو ہےمجھے فلیمنگ سمجھ آ رہا تھا۔ مگر آسٹریلوی ٹیم کا بندہ سمجھ کر چھڑ دیا۔
چوہدری صاحب کراچی ٹیسٹ یاد ہوگا، انضمام اور مشتاق کی آخری وکٹ کی پارٹنر شپ اور ہیلی کا اسٹمپنگ چانسمیں بھی یہی صفحہ دیکھ رہا تھا، لیکن ایک کھلاڑی کے بارے میں شک ہے۔
ابھی زیادہ توجہ میچ پر ہے۔یہ ڈیمین فلیمنگ آسٹریلین ہی تو ہے
تاریخ بہت کم دہراتی ہے۔ زیادہ تر سٹے کا کمال ہے۔تاریخ، اب تو لگتا ہے گھوم گھوم کر تھک جائے گی
بھولی بسری یادیں۔پاکستان کی کراچی ٹیسٹ میں فتح، 315 ٹارگٹ تھا اور آخری وکٹ انضمام اور مشتاق احمد کی پارٹنر شپ 57 رنز کی تھی، تین چار اسکور رہتے تھے کہ ہیلی نے وارن پر انضمام کا صاف اسٹمپ چھوڑ دیا تھا۔