عبداللہ محمد
محفلین
اوہ سنگا کیا ہی عُمدہ کیچ ۔
واہ واہ واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔
واہ واہ واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔
تواڈی وی اکھ کھلی اےاوہ سنگا کیا ہی عُمدہ کیچ ۔
واہ واہ واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔
نئی سیزن کی پسند نہیں ؟
انضی بھیا سے جونسا عشق ہے وہ ہمیں 1992 کے ورلڈ کپ میں ہوا تھا، بہت سارے جونسے ہیں دوسرے لوگوں کی طرح
میں آپ کا دکھ سمجھ رہا ہوں، میری طرح 1994 کے آسٹریلیا ٹور کا ریو دیکھیے اور دل بہلائیے
ہاہاہاہاہاہا
بس ایداں ای ناں فئیر سیاستاں کہ۔۔۔تواڈی وی اکھ کھلی اے
ایسی کوشش عامر بھی کر لیتا تو اب تین آؤٹ ہوتے!اوہ سنگا کیا ہی عُمدہ کیچ ۔
واہ واہ واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔
میرے خیال میں آپ شاداب اور کوئٹہ کے حسان کی فیلڈنگ دیکھ کر ایسا سوچ رہے ورنہ پاکستانی فیلڈرز سے ایسی اُمید چہ معنی دارد۔۔ایسی کوشش عامر بھی کر لیتا تو اب تین آؤٹ ہوتے!
ایسی بات نہیں۔ اسٹینڈز میں کھڑے لوگ ایک کروڑ کیلئے کافی اچھی فیلڈنگ کر لیتے ہیں۔میرے خیال میں آپ شاداب اور کوئٹہ کے حسان کی فیلڈنگ دیکھ کر ایسا سوچ رہے ورنہ پاکستانی فیلڈرز سے ایسی اُمید چہ معنی دارد۔۔
ایسے کیچ میچ جتوا جاتےہیں اور ہروا بھیمیرے خیال میں آپ شاداب اور کوئٹہ کے حسان کی فیلڈنگ دیکھ کر ایسا سوچ رہے ورنہ پاکستانی فیلڈرز سے ایسی اُمید چہ معنی دارد۔۔
میرے خیال میں ابھی تک 20 کیچ پکڑے جا چُکے تو اب ایک کروڑ نہیں مزید اگر کوئی کیچ نہ ہوا تو فی کس 5 لاکھ ہی آئینگے۔ایسی بات نہیں۔ اسٹینڈز میں کھڑے لوگ ایک کروڑ کیلئے کافی اچھی فیلڈنگ کر لیتے ہیں۔
وہی تو۔ ۲۰ کیچ پکڑنا کوئی آسان کام نہیںمیرے خیال میں ابھی تک 20 کیچ پکڑے جا چُکے تو اب ایک کروڑ نہیں مزید اگر کوئی کیچ نہ ہوا تو فی کس 5 لاکھ ہی آئینگے۔
انگلش میڈیم اردوولکو "چھکا" ایسے کہتا ہے کہ "او چکا" لگتا ہے