اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

انضی بھائی نے ایسے کتنے میچز جتوائے ہیں کچھ روشنی ڈالیں۔
بنگلہ دیش کیخلاف ملتان والے کو چھوڑ کر، وہ تو الگ ہی مثال ہے۔
پاکستان کی کراچی ٹیسٹ میں فتح، 315 ٹارگٹ تھا اور آخری وکٹ انضمام اور مشتاق احمد کی پارٹنر شپ 57 رنز کی تھی، تین چار اسکور رہتے تھے کہ ہیلی نے وارن پر انضمام کا صاف اسٹمپ چھوڑ دیا تھا۔
99002.jpg
 
محمد وارث

لائبریرین
انضی بھائی نے ایسے کتنے میچز جتوائے ہیں کچھ روشنی ڈالیں۔
بنگلہ دیش کیخلاف ملتان والے کو چھوڑ کر، وہ تو الگ ہی مثال ہے۔
انضی بھیا سے جونسا عشق ہے وہ ہمیں 1992 کے ورلڈ کپ میں ہوا تھا، بہت سارے جونسے ہیں دوسرے لوگوں کی طرح :)

میں آپ کا دکھ سمجھ رہا ہوں، میری طرح 1994 کے آسٹریلیا ٹور کا ریو دیکھیے اور دل بہلائیے :)
 
محمد وارث

لائبریرین
اور میری 1994 کے ٹور کی آخری پوسٹ، اب چھیڑا ہے تو بھگتیں :)

یہ وہی بدقسمت ٹور تھا جب پاکستان میں جوا اپنے عروج پر پہنچا ہوا تھا۔ سلیم ملک نے مارک وا،وارن اور ٹم مے کو پیسے دیے اور انہوں نے لیے۔ سلیم ملک اور اظہر الدین، ہنسی کرونیے اور نہ جانے کون کون اس بہتی گنگا میں نہا رہا تھا :)
 
arifkarim

معطل

جوا ہی نہیں کرپشن بھی عروج پر تھی۔ پاناما بھی اسی زمانے کی دین ہے :)
 
Top