یوسف سلطان
محفلین
10 اوور 102 رن ایک وکٹ
کاش محمد امین صدیق صاحب بھی موجود ہوتے اور آپ دو احباب کمنٹری فرماتے تو میچ کا مزہ دوبالا ہو جاتاباؤنڈریز کے اجراء کا عمل تیز تر کر دیا گیا ہے۔
آخری پانچ اوورز میں تریسٹھ رنز بنا لئے گئے۔
اور پہلے چھکے کی سلامی بھی۔نئے بالر کی آمد
کیا اب مزہ کم ہے جب پیر و مرشد بھی موجود ہیںکاش محمد امین صدیق صاحب بھی موجود ہوتے اور آپ دو احباب کمنٹری فرماتے تو میچ کا مزہ دوبالا ہو جاتا
کچھ پریڈکشنز وغیرہ؟ اسکور کہاں تک جا سکتا ہے 20 اووروں میں؟یہ کہنا کچھ ایسا غلط نہ ہو گا کہ چھاجوں رنز برس رہے ہیں۔
مرید خاص نوں وی لیاؤ۔۔۔ فیر پیر مناں گےکیا اب مزہ کم ہے جب پیر و مرشد بھی موجود ہیں
اسی طرح جاری رہے تو دو سو سامنے کھلوتا اےکچھ پریڈکش وغیرہ؟ اسکور کہاں تک جا سکتا ہے 20 اووروں میں؟
آگے کھلاڑیوں نے شہید بھی ہونا ہےاسی طرح جاری رہے تو دو سو سامنے کھلوتا اے
ہم سمجھتے ہیں کہ 230 رنز کا ہدف خارج از امکان نہیں ہے۔کچھ پریڈکش وغیرہ؟ اسکور کہاں تک جا سکتا ہے 20 اووروں میں؟
نا کر یار۔۔۔۔ میچ ویکھن دےآگے کھلاڑیوں نے شہید بھی ہونا ہے
اور ان کی ایڈ کوریج سے بچنے کے لیے دبئی آمد کی تیاری کا آغاز بهی کردیجیے.پی ٹی سپورٹس کے اشتہاروں کی کورج کی وجہ سے میچ کی کورج دیکھنے کیلیے ٹین سپورٹس پر سوئچ کر رہا ہوں
ٹین سپورٹس پر بھی اشتہار ہیں پر اووروں کے درمیان نہیںاور ان کی ایڈ کوریج سے بچنے کے لیے دبئی آمد کی تیاری کا آغاز بهی شروع کردیجیے.