برطانوی سامراج کی پیداوار بی بی سی کا رویہ انتہائی پاکستان دشمن ہے۔ سیاسی مقاصد حاصل کرنے کیلیے پروپگنڈا کیا جاتا ہے۔ صحافت کی روح عنقا ہے۔ہمت علی نے کہا:بلکل درست۔
سب کو خوش نہیںکیا جاسکتا نہ ہی سب کو خوش کرنا کسی بھی ازاد فورم کا منشور ہو سکتے ہیں۔ یہ تو کنٹرولڈ فورم کی پالیسی ہوتی کہ جو مخصوص پیغام ہی لوگوں تک پہچانا چاہتے ہیں۔ جیسے بی بی سی کا نیا فورم۔
عبدالقدیر نے کہا:دوستوں کو سلام
میری اس ویب سائٹ پر نئی انٹری ہے اگر کچھہ غلط کہہ جاوں تو معافی میں بھی شاید ان کی تمام باتوں سے agree کروں گا
شکریہ
ایک یاددہانی!!پلیز اس بات کا خیال رکھیں کہ اسلام کے لئے محفل پر کئی فورم موجود ہیں۔ آپ اگر اسلام اور مسلمانوں پر بات کرنا چاہتے ہیں تو ان فورمز میں کریں۔ ہر فورم میں اسلام کو موضوع نہ بنائیں۔
اس کے علاوہ یہ فرض نہ کریں کہ تمام ارکان یا پڑھنے والے مسلمان ہیں۔ اس لئے کسی کو اس کی فرضی یا حقیقی مسلمانیت یاد دلانے کی کوشش نہ کریں- آپ کو نہیں معلوم کہ بحیثیت X اس کے کیا فرائض یا عقائد ہیں۔ بلکہ اپنے دلائل کو اس طرح پیش کریں کہ ہر ایک انہیں سمجھ سکے۔
اس کے علاوہ یہ فرض نہ کریں کہ تمام ارکان یا پڑھنے والے مسلمان ہیں۔ اس لئے کسی کو اس کی فرضی یا حقیقی مسلمانیت یاد دلانے کی کوشش نہ کریں- آپ کو نہیں معلوم کہ بحیثیت X اس کے کیا فرائض یا عقائد ہیں۔ بلکہ اپنے دلائل کو اس طرح پیش کریں کہ ہر ایک انہیں سمجھ سکے۔
یہ فروری 2006 میں شروع کیا گیا تھا۔یہ دھاگا شروع کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی، بھلا؟
حالات سدھر رہے ہیںیہ فروری 2006 میں شروع کیا گیا تھا۔
بھائی جی، اللہ کا ذکر فیس بک کی چیز نہیں کہ آپ آن کر بتائیں کہ اتنی بار میں نے اللہ کا ذکر کیا۔ عبادت کو دکھاوا نہ بنائیں۔ اسے اپنا ذاتی فعل ہی رہنے دیںمحفل میں بالکل اسلام کی باتیں مت کریں ، داڑھی کٹوالیں، مسلمان کی ہر نشانی ختم کردیں
السلام علیکم، ان شاء اللہ ، الحمدللہ، دیگر ایسے الفاظوں سے اجتناب کریں جو اسلامی شعائر ہوں
التماس دعاء بھی مت کریں، کسی کے لئے عافیت کی دعاء بھی مت کریں۔
اسلامی سیکشن ہی ختم کردیں۔
مسلمانوں کی چوبیس گھنٹے کی ذندگی دنیا کے امور نمٹاتے ہوئے اللہ کے حکموں کی بجاآوری امام الانبیاء محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں پورا کرنا ہے
کہیں غفلت بھی ہوجاتی ہے اسکا مطلب یہ نہیں کہ ہم اللہ کے ذکر کو بھول جائیں۔
لا تنس ذکراللہ
بھائی جی، اللہ کا ذکر فیس بک کی چیز نہیں کہ آپ آن کر بتائیں کہ اتنی بار میں نے اللہ کا ذکر کیا۔ عبادت کو دکھاوا نہ بنائیں۔ اسے اپنا ذاتی فعل ہی رہنے دیں
دیکھئے، مذہب کے لئے اور سیاست کے لئے الگ الگ زمرے موجود ہیں۔ سیکشن کہہ لیں بے شک۔ وہاں جا کر اعتدال کے ساتھ لکھئے، کوئی نہیں روکتا۔ گڑبڑ ایسے شروع ہوتی ہے کہ اسلامی سیکشن کا متن دیگر سیکشنز میں پوسٹ ہونے لگتا ہے اور جواب در جواب بحث شروع ہوتی ہے جس میں دونوں اطراف سے منہ سے جھاگ نکالنے کی نوبت آ جاتی ہے۔ پھر موضوع چاہے جتنا مذہبی ہو، وہ محض ایک تضحیک بن کر رہ جاتا ہے
لیکن استاد جی ، پتا تو چلنا چاہیے کہ ہم آپ کے بھائی ہیں
شکریہ استاد جیدیکھئے، مذہب کے لئے اور سیاست کے لئے الگ الگ زمرے موجود ہیں۔ سیکشن کہہ لیں بے شک۔ وہاں جا کر اعتدال کے ساتھ لکھئے، کوئی نہیں روکتا۔ گڑبڑ ایسے شروع ہوتی ہے کہ اسلامی سیکشن کا متن دیگر سیکشنز میں پوسٹ ہونے لگتا ہے اور جواب در جواب بحث شروع ہوتی ہے جس میں دونوں اطراف سے منہ سے جھاگ نکالنے کی نوبت آ جاتی ہے۔ پھر موضوع چاہے جتنا مذہبی ہو، وہ محض ایک تضحیک بن کر رہ جاتا ہے