قرۃالعین اعوان
لائبریرین
خوش آمدید!
نقاب پوشی ہے یا حجاب نشینی ۔۔۔لفظ لفظ جام ہے ..۔ اور لفظ لفظ زہر ہے ..۔ جو اندر وہ ظاہر ہویہ آپ نے اپنا تعارف لکھا ہے یا ہمارے چہرے سے نقاب الٹنا منظور ہے؟
شکریہخشک آمدید جی
بس جی جسکی جسارت اسی کو ساجھے ۔۔آہوکمال ہے ۔
بندہ یہ جسارت نہ کرسکا۔
نام کے ترجمہ بھی ہوتا ہے ..۔ شکریہخوش آمدید پہیلی در پہیلی
نقاب پوشی ہے یا حجاب نشینی ۔۔۔لفظ لفظ جام ہے ..۔ اور لفظ لفظ زہر ہے ..۔ جو اندر وہ ظاہر ہو
میری ذات سے زیادہ جانتا ہے و ..آئینہ سا بن گیا ہے وہ. ہم جانتے نہیں کیا ہے ہائیکو .. مشورہ دے کے چل دیا ہم کوآپ شاعرہ ہیں ؟ ہائیکو کہتی ہیں ؟
اگر ان دونوں باتوں کا جواب "نہیں" ہے تو
آپ کے مزاج کے قریب ہے (شائد) شروع کر دیں تو بہتر ہے ۔