نیرنگ خیال
لائبریرین
یہ اصطلاح شاپر اعظم کسی کے لیے مخصوص نہیں ہے۔ کوئی بھی اپنا مقام بڑھا کر اس مقام عالی کا حقدار ہو سکتا ہے۔ آپ اپنے آپ کو یوں ابجد خواں نہ سمجھیں۔ انکساری ٹھیک لیکن اپنے ہی فن کی ناقدری بھی درست نہیں۔سنا ہے آپ کا لقب شاپرِ اعظم ہیں. استادِ محترم توجہ کریں شاگردی میں لے لیں