تعارف اسلام علیکم

میری ذات سے زیادہ جانتا ہے و ..آئینہ سا بن گیا ہے وہ. ہم جانتے نہیں کیا ہے ہائیکو .. مشورہ دے کے چل دیا ہم کو

اندازے لگانا تو آپ سے سیکھے کوئی ..بہت اچھا لگاتے ہیں

یہ تو پتہ چل گیا کہ آپ شاعرہ ہیں۔ قادر الکلام بھی ہیں. جہاں تک ہا ئیکو کا مسئلا ہے وہ بھی آپ پتہ کر ہی لیں گی۔
امید ہے جلد ہی آپ کا کلام پڑھنے کا موقع ملے گا۔
 
میری ذات سے زیادہ جانتا ہے و ..آئینہ سا بن گیا ہے وہ. ہم جانتے نہیں کیا ہے ہائیکو .. مشورہ دے کے چل دیا ہم کو

اندازے لگانا تو آپ سے سیکھے کوئی ..بہت اچھا لگاتے ہیں

جی اندازہ تو ہو ہی جاتا ہے۔ ادب سے رشتہ ہے ہم جیسے لوگوں کو الفاظ پڑھ کر اس کی روح تک پہنچنے کی عادت ہوتی ہے۔
ع۔
تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
 
آوازِ دوست

محفلین
نہ مقامِ سکونت مستقل ، نہ اپنا نام ۔۔۔زندگی کے ساتھ رنگ بدلتے ہیں سبھی رنگ ۔۔۔ یہی میرا تعارف ہے
خوش آمدید جی اُمید ہے آپ کا وقت اچھا گزرے گا یہاں۔ صنفِ نازک کا مقامِ سکونت اور نام تو یقین کیجئے مغربی معاشروں میں بھی مستقل نہیں ہے۔ شاخِ گُل میں بڑی لچک ہوتی ہے یقین نہ آئے تو چوہدری صاحب سے پوچھ لیں :)
 
Mystic Enigma

شاخِ گل کی لچک کو کمزوری شمار نہ کریں پچھتاوا ہوگا بہت
 
شاخِ گُل میں بڑی لچک ہوتی ہے یقین نہ آئے تو چوہدری صاحب سے پوچھ لیں
approved.jpeg
ڈپٹی لچک سپیشلسٹ:cool2:
 
آوازِ دوست

محفلین
گوگل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cautious: یہ تم اچھا نہیں کرتے:p
بالکل چوہدری صاحب ہم نے تو گوگل کو گوگلی بھی کہہ ڈالا ہے اِس کی اِن حرکتوں پر اَب دیکھیں کیا ریسپانس دیتا ہے بچپن میں ایک دوست کی امپورٹڈ سپورٹس سائیکل کو سائیکلی کہہ دیا تھا تو اُس نے سائیکلی دیوارمیں دے ماری (جب کہ ہم دیوار کے سامنے تھے) اور آج تک گِلاالگ کرتا ہے :)
 
گوگلی۔۔۔ایسی کچھ ٹرم کرکٹ میں بھی ہوتی ہے۔
اگر یہاں مراد گوگل کی مونث ہے ۔۔ تو یقین جانیئے 70 سے 80 فیصد 'زبان کی مار' ہی پڑے گی۔ پر احتیاطً ذرا دیوار سے دور ہو جائیں:p
 
جی۔ اب بھائی نے اتنے مان سے کہا تھا کہ۔۔۔۔۔۔۔
شاخِ گُل میں بڑی لچک ہوتی ہے یقین نہ آئے تو چوہدری صاحب سے پوچھ لیں
ایسے میں تصدیق کرنا تو فرض بنتا تھا۔ :) اور ملکی قوانین کے تحت (پتہ نہیں اب یہ 1973 کے آئین کے تناظر میں ہے یا نہیں:p) تصدیق کرنے والے پر لازم ہے کہ وہ اپنی designation بھی ظاہر کرے۔ :battingeyelashes:
 
Mystic Enigma

محفلین
بالکل چوہدری صاحب ہم نے تو گوگل کو گوگلی بھی کہہ ڈالا ہے اِس کی اِن حرکتوں پر اَب دیکھیں کیا ریسپانس دیتا ہے بچپن میں ایک دوست کی امپورٹڈ سپورٹس سائیکل کو سائیکلی کہہ دیا تھا تو اُس نے سائیکلی دیوارمیں دے ماری (جب کہ ہم دیوار کے سامنے تھے) اور آج تک گِلاالگ کرتا ہے :)
سو جان لیوا غلطی ہے چاہے شاخِ گل کی نہ ہو ..
 
Mystic Enigma

محفلین
بالکل چوہدری صاحب ہم نے تو گوگل کو گوگلی بھی کہہ ڈالا ہے اِس کی اِن حرکتوں پر اَب دیکھیں کیا ریسپانس دیتا ہے بچپن میں ایک دوست کی امپورٹڈ سپورٹس سائیکل کو سائیکلی کہہ دیا تھا تو اُس نے سائیکلی دیوارمیں دے ماری (جب کہ ہم دیوار کے سامنے تھے) اور آج تک گِلاالگ کرتا ہے :)
دوستوں کو کٹا دیا ..۔
 
Top