تعارف اسلام علیکم

لفظوں کی اہمیت اصل ہوتی ہے۔ معنی، ابلاغ سے وابستہ ہوتے ہیں۔ مروارید اور صدف کی مثال غلط ہے۔ بلکہ اس سے کشید کیا گیا مطلب بھی غلط ہے۔
 
دیکھیئے حجاز بھائی میں متفق تو آپ کی بات سے نہیں ہوں مگر کوئی منفی درجہ نہیں دے رہا :wink2:
میں اپ کی رائے کا بہت احترام کرتا ہوں ۔ اتفاق و اختلاف تو چلتا ہی رہتا ہے ۔ مگر حجاز بھائی:brokenheart2::brokenheart2::brokenheart2: وہ آپ کی منفی ریٹینگ۔۔۔۔۔۔:crying3:
 
یوں تو غیرمتفق کوئی منفی رائے شمار نہیں ہوتی محفل میں، لیکن پھر بھی۔
 
سلمان حمید

محفلین
میں نے پہلے خوش آمدید کہا یا نہیں یہ تو یاد نہیں لیکن اگر یہ دوسری بار ہے تو ایک بار پھر کہہ دینے سے پچھلے والے خوش آمدید کو نظر انداز نہ کیا جائے بلکہ دونوں کو ملا کر میرے جذبے کی قدر کی جائے اور مجھے شکریہ بھی دو بار کہا جائے۔

وعلیکم السلام اور خوش آمدید :)
 
Top