تعارف اسلام علیکم

Mystic Enigma

محفلین
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:surprise:
بوری بھی سفید اور سیاہ ہوتی ہے
gunny-bag-500x500.jpg
یہ بوری خاندانی نشانی ہے کیا روایات کی؟
 
سیاہ بختی میں کون کسی کا ساتھ دیتا ہے
تاریکی میں سایہ بھی انسان سے جدا ہوتا ہے۔
واللہ یاداشت کمزور ..میٹرک میں رٹے۔مار کر یہی شعر یاد کیا. ہمارے ادبی ہونے کی سند ..۔وقت کیسے گزرے گا جلدی. آپ کا تجربہ ہے کو ئی

وقت کیسے گزرے گا جلد ہی اس بات کا جواب پھر سہی۔ ابھی کے لیے صرف اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ گزر یقیناً جائے گا۔
ہم بھی یہیں ہیں۔
 
دوستوں کو کٹا دیا ..۔

ادب دوست کوئی کہلوانے پر مجبور ہیں ہم ادبی ہیں. کیسے بے ادبی کردی انہوں نے

فقیرنی کا کسی نے کہا نہیں ادیب ہونے کا طعنہ ادب دوست نے دیا
سماجی رابطے کی ویب سائیٹس پر انسان کا بنیادی حق ہے کہ جیسے چاہے اپنا آپ پیش کرے۔۔۔
مگر کچھ باتیں آپ سے آپ ظاہر ہوجاتی ہیں، جس کی آنکھ جہاں تک دیکھ سکے ،
خیر جانے دیجیے ۔۔
 
حجاز بھائی کیا ہو گیا ؟:confused::unsure::unsure::on-the-phone:
آپ سے تو امید تھی کہ آپ اس بات کو سمجھیں گے کہ یہ علامہ کا شعر ہے میرا نہیں ہے :)
 
ویسے ہی میں اپنی اس تحریر کی وجہ سے پریشان ہوں ابھی تک تین منفی درجے بندیاں مل چکی ہیں ۔ اور اب تو آپ نے بھی ؟
 
Top