ذوالقرنین
لائبریرین
اس جناتی عنوان سے قطع نظر موضوع بہت سیدھا سادھا ہے یعنی ایسے نام جو پڑھنے میں تو آسان لیکن لکھنے میں مبالغے میں ڈالتے ہیں کہ کیا یا کیسے لکھیں۔ اس دھاگے کی ضرورت مجھے ایک نام کی وجہ سے ضرورت پڑی۔ میرے اور دوستوں کے درمیان باقاعدہ زبانی جنگ ہوئی۔ اب فیصلہ آپ لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔ پر اس کے علاوہ بھی شاید ایسے نام ہوں جو کہ ہمارے علم میں نہ ہوں۔ اس لیے پلیز شیئر کیجئے گا۔ اب آتے ہیں نام کی طرف:
نام ہے۔ Suman
میں نے "ثمن" لکھا پر میرے دوستوں کے بقول کہ یہ "سمن" لکھا جاتا ہے۔ اب ثمن صحیح ہے یا سمن؟
نام ہے۔ Suman
میں نے "ثمن" لکھا پر میرے دوستوں کے بقول کہ یہ "سمن" لکھا جاتا ہے۔ اب ثمن صحیح ہے یا سمن؟