اسٹیٹس سے مشابہت تک

محمد امین

لائبریرین
1993-1994 کا ڈرامہ ہے۔
اس زمانے میں 486 تھا اور ڈوز ہی چلتی تھی اس پر :)
اور پرنس آف پرشیا کھیل رہا نہیں تھا۔
کھیل رہی تھی :)

کیونکہ پورے ڈرامے میں صرف ان خاتون کو ہی کھلیتے دکھایا گیا ہے پرنس آف پرشیا :)

اچھا ہوگا وہی۔۔۔

اور کھیل بھی رہی ہوگی مگر مجھے "رہا" بھی یاد ہے :tongue:
 

فہیم

لائبریرین
پہلی پر روشنی ڈالنے کے بجائے اسی سے روشنی کا اخراج:






یہ لوڈ شیڈنگ میں بھی روشنی بھری مسکان دے سکتا ہے یا پھر مسکان بھری روشنی۔

Fotolia_18063805_S.jpg
یہ والی تو میری باقی سب دوستوں کی نذر :)


اب کون سی مسکان کس بات کے لئے ہے اس کا اسائنمنٹ کسی اور کے ذمہ چھوڑتے ہیں۔ :) :) :) :) :)

یہ کسی اور پر کیسے چھوڑ سکتے ہیں،
اسائنمنٹ بنانے میں ایکسپرٹ تو آپ ہی ہیں :)
بناڈالیں اس کا بھی ایک باسلائیڈ اسائنمنٹ :)
 

فہیم

لائبریرین
جی بھیا وہ آلہ اسی کام آتا ہے اور غالبا مجھے اس کا کوئی اور نام پتا ہے کیونکہ یہ کچھ فمیلیئر نہیں لگ رہا ہے۔

ویسے زیادہ تر لوگ اسے میٹل ڈیٹیکٹر کہتے ہیں۔
وہ جو اکثر بینکوں کے باہر گارڈ لیے کھڑے ہوتے ہیں۔
لیکن یہ ڈکٹا فون والا شاید ریڈیو دیٹیکٹر کہلاتا ہے۔
 

محمدصابر

محفلین
السلام علیکم،
بس دھواں ڈرامے کا یاد آنا تھا کہ ہمارے دماغ میں (جو تھوڑا بہت بچا کچا رہ گیا ہے) فوراً یہ خیال آیا کہ اس ڈرامے کے مرکزی کردار "عاشر عظیم" اور ہمارے سعود بھائی کے تھوبڑوں یعنی چہروں میں بہت حد تک مشابہت پائی جاتی ہے :)
اب ہوسکتا ہے کہ یہ ہمارا وہم رہا ہو۔ لیکن ہمیں بس ایسا لگتا ہے۔
نیٹ سے ہمارے ہاتھ عاشر عظیم کی جو تصویر لگی وہ ہم نے سعود بھائی کی تصویر کے ساتھ چپکا ڈالی، کہ اپنے اس وہم پر محفلین کی رائے بھی لیتے چلیں :)

as.jpg
واہ بھئی سعود بھائی جس فورم میں بھی جائیں وہ لوگ ان کی کسی نہ کسی سیلیبریٹی سے مشابہت ڈھونڈ ہی لیتےہیں :)
 

عثمان

محفلین
دھواں ڈرامہ پاکستان ٹی وی کی تاریخ کا پہلا ڈرامہ تھا جس میں حقیقی اسلحہ استعمال کیا گیا تھا اور شاید آخری بھی۔ چونکہ عاشر عظیم پاکستان کسٹمز کے اعلیٰ عہدے دار ہیں اور یہ ڈرامہ جرائم اور کرپشن کے خلاف بنایا گیا تھا تو انہوں نے ریاستی مشینری کا تعاون بھی حاصل کیا جو کہ اس ڈرامے کی کامیابی کی وجہ تھی۔ بہرحال کامیابی کی اصل وجہ تو عاشر کا بیوروکریٹک دماغ تھا :)۔
یہ بتائیں کہ اتنے پرانے ڈرامے اور ایک گمنام اداکار کے متعلق اتنی معلومات آپ کو کس طرح ہیں ؟ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
دیکھا fahim میرے مشورہ مانا تو کتنی مزے کی بات دریافت کر لی آپ نے۔ :openmouthed:
لیکن میں نے اتنا دُکھی گانا سننے کا تو نہیں کہا تھا۔ رونے دھونے والے گانے تو بندہ تب سُنے جب ویک اینڈ ختم ہونے والا ہو :sad:
 

محمد امین

لائبریرین
یہ بتائیں کہ اتنے پرانے ڈرامے اور ایک گمنام اداکار کے متعلق اتنی معلومات آپ کو کس طرح ہیں ؟ :)

اتنا پرانا ڈرامہ :) ۔۔ میں خود بھی پرانا آدمی ہوں ہاہاہا۔۔ ویسے میں نے عاشر کا ایک انٹرویو دیکھا تھا پچھلے سال۔۔۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
رشوت دینے کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں کیا؟ :) :) :)
مجھے کیا پتا :openmouthed:
بات یہ ہے کہ میں رشوت دینے اور دینے کے سخت خلاف ہوں :angel: ۔ اس لئے بغیر مزید مطالبے کے مجھے وہ کہانی سنا دیں :waiting: ۔ ویسے بھی فہیم نے آ کر ایسی ڈانٹ پلانی ہے ناں کہ ان کا دھاگہ کیوں خراب کر رہے ہیں۔
 
مجھے کیا پتا :openmouthed:
بات یہ ہے کہ میں رشوت دینے اور دینے کے سخت خلاف ہوں :angel: ۔ اس لئے بغیر مزید مطالبے کے مجھے وہ کہانی سنا دیں :waiting: ۔ ویسے بھی فہیم نے آ کر ایسی ڈانٹ پلانی ہے ناں کہ ان کا دھاگہ کیوں خراب کر رہے ہیں۔
نوٹیڈ! :) :) :)
 
Top