فہیم
لائبریرین
جی ناکام کوشش کررہے تھےآپ پنجابی بولنے کی کوشش تو نہیں کر رہے فہیم؟
اتنا زیادہ دُکھی گانے نہ سُنا کریں فہیم۔ ویسے ہی اداس ہونے کا موڈ ہو رہا ہو تو مارکیٹ میں جا کر اشیائے خوردنی کی ریٹ لسٹ پڑھ لیا کریں۔ بجلی کی بچت بھی ہو گی اور آپ کا مقصد بھی پورا ہو جائے گا۔
ویسے اکثر پنجابی کی ٹانگ توڑتے رہتے ہیں
اور آپ کے مشورے عمل کے بعد تو اداسی کے ساتھ ساتھ غم و غصہ بھی پلس ہوجانا ہے۔