ابن سعید
خادم
ایسے ہی ایک ٹی وی سیریل میں ایک کردار کچھ یوں کہتا ہے: "ایم آئی رائٹ۔۔۔ آر۔۔۔ ایم آئی رائٹ؟"
ایسے ہی ایک ٹی وی سیریل میں ایک کردار کچھ یوں کہتا ہے: "ایم آئی رائٹ۔۔۔ آر۔۔۔ ایم آئی رائٹ؟"
ایسے ہی ایک ٹی وی سیریل میں ایک کردار کچھ یوں کہتا ہے: "ایم آئی رائٹ۔۔۔ آر۔۔۔ ایم آئی رائٹ؟"
چلیں پھر بڑے لوگوں کا شمار شروع کرتے ہیں۔بڑے لوگوں کی بڑی باتیں۔
چلیں پھر بڑے لوگوں کا شمار شروع کرتے ہیں۔
1: ہماری اپنی بے حد پیاری فرحت بٹیا رانی۔
2: وہ ٹی وی کردار جس کا حوالہ ہم نے دیا۔
3: سعود ابن سعید
تیسرے ہمارے سعود بھائی۔ بس یہاں فہرست کو ختم کر دیتے ہیں۔ سپیشل والی فہرست ہے ناںچلیں پھر بڑے لوگوں کا شمار شروع کرتے ہیں۔
1: ہماری اپنی بے حد پیاری فرحت بٹیا رانی۔
2: وہ ٹی وی کردار جس کا حوالہ ہم نے دیا۔
3: ۔۔۔ ۔۔۔
یعنی کہ؟غلط بات! اسیرِ زلفِ ضد الحرف۔
اب تو میں کبھی بھی نہ بوجھوں۔اس کو بوجھیں لال بجھکڑ اور نہ بوجھے کوئے
یعنی بٹیا رانی لال نہیں بلکہ گلابی ہیں؟اب تو میں کبھی بھی نہ بوجھوں۔
گلابی بجھکڑ ؟یعنی بٹیا رانی لال نہیں بلکہ گلابی ہیں؟
ہم کو کیا پتا؟گلابی بجھکڑ ؟
دیکھا fahim میرے مشورہ مانا تو کتنی مزے کی بات دریافت کر لی آپ نے۔
لیکن میں نے اتنا دُکھی گانا سننے کا تو نہیں کہا تھا۔ رونے دھونے والے گانے تو بندہ تب سُنے جب ویک اینڈ ختم ہونے والا ہو
اگر اس انٹرویو کا لنک مل جائے تو مجھ سے بھی شئیر کیجیے گا۔ ہم بھی کچھ یادیں تازہ کر لیں۔اتنا پرانا ڈرامہ ۔۔ میں خود بھی پرانا آدمی ہوں ہاہاہا۔۔ ویسے میں نے عاشر کا ایک انٹرویو دیکھا تھا پچھلے سال۔۔۔
آپ پنجابی بولنے کی کوشش تو نہیں کر رہے فہیم؟جی آپی دیکھ لیں آپ کے مشورے نے کیا کمال کیا دیساں
اور دکھی گانوں کا کیا ہے وہ تو ہم کبھی بھی سن لیتے ہیں۔
پچھلی پوسٹس پڑھیں فہیم۔لیجئے
لیکن اس کو کس سے ملا رہے ہیں
آپ پنجابی بولنے کی کوشش تو نہیں کر رہے فہیم؟
اتنا زیادہ دُکھی گانے نہ سُنا کریں فہیم۔ ویسے ہی اداس ہونے کا موڈ ہو رہا ہو تو مارکیٹ میں جا کر اشیائے خوردنی کی ریٹ لسٹ پڑھ لیا کریں۔ بجلی کی بچت بھی ہو گی اور آپ کا مقصد بھی پورا ہو جائے گا۔
اگر اس انٹرویو کا لنک مل جائے تو مجھ سے بھی شئیر کیجیے گا۔ ہم بھی کچھ یادیں تازہ کر لیں۔
اور نہیں تو کیا۔اور کیا، فہیم ایسے گانے شادی کے بعد سُننے کے لیے رہنے دیں۔