اسپیشل زردہ

ملائکہ

محفلین
چاکلیٹ چپ کی تصویر لگائی جائے تاکہ میں بھی دیکھ سکوں۔
double-choc-chip-ice-cream-3.JPG


ایسی ہوتی ہے نا۔۔۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میٹھا نا کھانے کا کہہ رہی ہوں میں

افففففففووووووو یہ ساری لڑکیوں کو میٹھا نا کھانے کا کریز کیوں ہے؟؟؟؟ موٹی ہونے کا ڈر تو نہیں ہے نا۔۔۔
اوئی اچھا :)
ویسے مجھے میٹھے میں چند چیزیں پسند ہیں لیکن زیادہ تر نمکین اور کھٹی چیزیں اچھی لگتی ہیں
موٹے ہونے کا بالکل بھی ڈر نہیں ہے :)
 
Top