فرحت کیانی
لائبریرین
تو اور کیا۔ ویسے ابھی ابھی میں کچن سے ہی برآمد ہوئی لیکن کوئی نئی ڈش نہیں بنائی۔ اس لئے اگلی بار سہی ان شاءاللہ۔اتنی ساری مشکلات کا بتا کر پھر امید دلا دی لیکن پھر بھی امید پر دنیا قائم ہے۔۔۔
تو اور کیا۔ ویسے ابھی ابھی میں کچن سے ہی برآمد ہوئی لیکن کوئی نئی ڈش نہیں بنائی۔ اس لئے اگلی بار سہی ان شاءاللہ۔اتنی ساری مشکلات کا بتا کر پھر امید دلا دی لیکن پھر بھی امید پر دنیا قائم ہے۔۔۔
اوکے ٹھیک ہے ۔۔۔۔تو اور کیا۔ ویسے ابھی ابھی میں کچن سے ہی برآمد ہوئی لیکن کوئی نئی ڈش نہیں بنائی۔ اس لئے اگلی بار سہی ان شاءاللہ۔
آپ لیٹ ہوگئے نا اب تو ختم بھی ہوگیا۔۔۔
ٹیگ ملتا تو فورا آجاتا ۔۔ ٹیگ کرنے کے باوجود اطلاع نہیں ملی۔۔ خیر اب میرے منہ میں پانی تو آگیا دیکھ کر ۔۔ میں اب آئس کریم کھاؤنگا ۔۔آپ لیٹ ہوگئے نا اب تو ختم بھی ہوگیا۔۔۔
ٹیگ ملتا تو فورا آجاتا ۔۔ ٹیگ کرنے کے باوجود اطلاع نہیں ملی۔۔ خیر اب میرے منہ میں پانی تو آگیا دیکھ کر ۔۔ میں اب آئس کریم کھاؤنگا ۔۔
کیا فلیور پسند ہے آپ کو ؟؟ میں تو اس بار فروٹ سیلیڈ لے کر آیا ہوں ۔۔چلیں آپ آئس کریم کھا لیں مجھے بھی بہت اچھی لگتی ہے۔۔۔
مجھے تو چاکلیٹ چپ بہت پسند ہے۔۔۔ آپکو؟؟کیا فلیور پسند ہے آپ کو ؟؟ میں تو اس بار فروٹ سیلیڈ لے کر آیا ہوں ۔۔
افففففففووووووو یہ ساری لڑکیوں کو میٹھا نا کھانے کا کریز کیوں ہے؟؟؟؟ موٹی ہونے کا ڈر تو نہیں ہے نا۔۔۔میٹھا میں کھاتی تو نہیں ہوں ،،لیکن دیکھنے میں بہت اچھا لگ رہا ہے
سُگھڑ ملائکہ
نہیں مجھے میٹھا ہمیشہ سے ہی پسند نہیں ،،،افففففففووووووو یہ ساری لڑکیوں کو میٹھا نا کھانے کا کریز کیوں ہے؟؟؟؟ موٹی ہونے کا ڈر تو نہیں ہے نا۔۔۔
مجھے بنانا زیادہ اچھا لگتا ہے اور میں کھاتی بھی ہوں پر بہت زیادہ نہیں اس لئے مسئلہ نہیں ہوتا۔۔۔۔ اور بریانی تو میں بھی بہت شوق سے کھاتی ہوںنہیں مجھے میٹھا ہمیشہ سے ہی پسند نہیں ،،،
ہاں اور موٹی ہونے کا ڈر بھی رہتا ہے،میں کم کم کھاتی ہوں ہر چیز سوائےبریانی کے
آج تو زیادہ دیر نہیں ہو گئی تمہیں جاگتے ہوئےمجھے بنانا زیادہ اچھا لگتا ہے اور میں کھاتی بھی ہوں پر بہت زیادہ نہیں اس لئے مسئلہ نہیں ہوتا۔۔۔ ۔ اور بریانی تو میں بھی بہت شوق سے کھاتی ہوں
کام کررہی تھی نا۔۔۔ ابھی بھی کررہی ہوں ساتھ ساتھ کل 10 بجے کلاس بھی ہے۔۔۔آج تو زیادہ دیر نہیں ہو گئی تمہیں جاگتے ہوئے
کب سونا ہے
اچھا تبھی نہکام کررہی تھی نا۔۔۔ ابھی بھی کررہی ہوں ساتھ ساتھ کل 10 بجے کلاس بھی ہے۔۔۔
مجھے بھی چاکلیٹ چپ پسند ہے ۔۔ پر اس بار فار آ چینج فروٹ سیلیڈ لے کر آیا تھا ۔۔۔مجھے تو چاکلیٹ چپ بہت پسند ہے۔۔۔ آپکو؟؟
میں نہیں دے سکتا۔اب کون کون اپنی شادی پر زردے کا آڈر مجھے دے رہا ہے