اکثر لوگ نہیں کھاتے پر یہ اتنے مزے کا ہے کہ تمھیں کھانا ہی پڑے گا۔۔۔ویسے تو میں زردہ نہیں کھاتی۔۔ بس چکھتی ہوں لیکن یہ والا تو کھانے کا دل کر رہا ہے![]()
پتہ نہیں کب آئے گی جب موڈ بن جائے میرا تو پھر میں رکتی ہی نہیں ہوں ناجزاک اللہ۔
میں نے اس بیان کو پرنٹ کروا کر فریم کروا لیا ہے تا کہ سند رہے۔پر یہ محترمہ کیا ہوتا ہے؟
زردہ دیکھنے میں بہت اچھا لگ رہا ہے ملائکہ اور مجھے یقین ہے کھانے میں بھی اتنا ہی مزیدار ہو گا۔
آپ کی پوسٹس دیکھ کر مجھے اکثر موٹیویشن ہوتی ہے کہ میں بھی اتنی ریگولر ہو جاؤں کچن میں۔ لیکن۔
بیکنگ کی اگلی باری کب آئے گی ویسے؟
شکریہ پیاری بہنا۔۔۔بہت عمدہ اور اعلیٰ اور مزے کا لگ رہا ہے
اچھا یہ بتاؤ ان سب میں سے اشرفیاں کونسی ہیں جو کلر فل سی ہیں وہ؟اکثر لوگ نہیں کھاتے پر یہ اتنے مزے کا ہے کہ تمھیں کھانا ہی پڑے گا۔۔۔![]()
مجھے شوق ہے تو مشکل نہیں لگتا ناگریٹ زردہ ملائکہیہ تم نے بنا کیسے لیا ہے یہ تو بہت مشکل سے بنتا ہوتا ہے
افف کتنے مشکل مشکل کھانے پکا جاتی ہو تم
![]()
ہاں وہی ہیں ۔۔۔اچھا یہ بتاؤ ان سب میں سے اشرفیاں کونسی ہیں جو کلر فل سی ہیں وہ؟![]()
یعنی کہ بڑی عید پر اس کی قربانی ہو رہی ہے۔میری دوست کی شادی ہے بقر عید پر میں نے اتنا پیارا مہندی کا ڈریس بنوایا ہے کہ بسیلو اور گرین کلر کا
![]()
ماشاءاللہ آپ کافی ایکٹو ہیں نا۔ میری بات کریں تو کاہلی+مصروفیت+موڈ کا اکٹھ ہو جائے تو پھر پہلے تو کچھ بنتا نہیں ہے۔ بنا لیا جائے تو تصویر نہیں بنتی۔ تصویر بن جائے تو اپلوڈ نہیں کی جاتی اور اگر وہ بھی ہو جائے تو پوسٹ کون کرےپتہ نہیں کب آئے گی جب موڈ بن جائے میرا تو پھر میں رکتی ہی نہیں ہوں ناآپ بھی کچھ اچھا سا بنا کر پوسٹ کریں ۔۔۔ میں نے بہت عرصے سے سوچا ہوا تھا کہ زردہ میں ضرور ٹرائی کروں گی۔۔۔ آخر کار اب کر ہی لیا۔۔۔
![]()
تھیک یو چچا جی اتنی ساری تعریف کرنے کازبردست زبردست اور بہت ہی زبردست
دیکھنےمیں تو بہت زیادہ اچھا لگ رہا ہے تو کھانے میں بھی بہت اچھا ہو گا اور سونے پر سہاگہ یہ جو تم نے اس کو سجایا ہے گویا نہلے پر دہلا مارا ہے۔
سو میں سے پورے سو نمبر۔
اتنی ساری مشکلات کا بتا کر پھر امید دلا دی لیکن پھر بھی امید پر دنیا قائم ہے۔۔۔ماشاءاللہ آپ کافی ایکٹو ہیں نا۔ میری بات کریں تو کاہلی+مصروفیت+موڈ کا اکٹھ ہو جائے تو پھر پہلے تو کچھ بنتا نہیں ہے۔ بنا لیا جائے تو تصویر نہیں بنتی۔ تصویر بن جائے تو اپلوڈ نہیں کی جاتی اور اگر وہ بھی ہو جائے تو پوسٹ کون کرے۔ لیکن کچھ پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گی ان شاءاللہ۔
![]()