اسے آپ کیا کہیں گے ؟؟؟

عمر سیف

محفلین
عمر کے ہتھے چڑھ جائے تو بس پھر نہ پوچھو۔
یہ فیسبک پہ کسی پیج کے ایڈمن نے لگائی تھی، میرے ہتھے چڑھنے سے پہلے کسی اور کے ہاتھ لگ چکی تھی۔
میں بھابھی کو شکایت لگا دوں گی :D خود ٹھیک ہوجائیں گے:cool:
نیک کام میں دیری کیسی ؟؟​
بھابھی کو شائد محفل کی ہوا نہیں لگنے دی۔
وہ خود یہاں کا رخ نہیں کرتیں۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
اچھا مزاح ہے لیکن اس لوگو سے جو واقعہ جڑا ہوا ہے، اس کے تناظر میں ایسا مزاح اچھا نہیں لگتا۔ یہ آج ہی فیس بک پہ دیکھا تھا۔
بہرحال عوام کی مرضی
 
عاطف بٹ

محفلین
یہ والی تصویر بھی عاطف بٹ ہی کی بنائی ہوئی ہے۔۔۔ بھلے آپ فلک شیر بھائی سے تصدیق کرا لیجیے۔۔۔ :)
ایک شریف مومن کے خلاف سازش کا بازار گرم ہے اور اتنا گرم ہے کہ مومن کے ہاتھ جلتے جلتے بچے ہیں۔ :)
ثبوت کے طور پر یہ دیکھئے کس طرح سازشی عناصر نے ایک دوسرے مومن کو اپنے جال میں پھانس لیا ہے! :ROFLMAO:
لگتا ہے لاہور چکر لگانا پڑے گا برادر عزیز کو حوصلہ دینے اور صبر کے فضائل سنانے.............:):):)
 
عمر سیف

محفلین
عاطف بھائی تو کیا جس جس نے اب یہ نشان بطور لوگو لگا رکھا ہے ، وہ انڈائرکٹلی اپنا پیغام لوگوں تک پہنچانا چاہ رہے ہیں ؟؟
 
ظفری

لائبریرین
میں تو وہاں عنوان کی تصحیح کے لیئے گیا تھا کہ عاطف بٹ بھائی کو مطلع کروں کہ عنوان " رابعہ کیا ہے " کی جگہ " رابعہ کون ہے " مناسب رہے گا ۔ مگر سارا ٹاپک پڑھا تو ماجرا ہی کچھ اور تھا ۔ اس طرح کے عنوانات جو خصوصاً مستورات سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ان میں اس طرح کی گرہ ،ہمارے نازک دل پر بھی گراں گذرتی ہے ۔ ہم جس جذبے کی تحت وہاں گئے تھے ۔وہاں اس کی تشریح کی گنجائش ہی موجود نہیں تھی ۔ شکر ہے عمر سیف نے یہ دھاگہ کھول دیا ۔ اس پر لکھنے کو بہت جی چاہتا ہے مگر پہلے بھابھی کو مطلع کردوں کہ عمر سیف بہت اچھا لکھنے لگ گئے ہیں ۔ ان کی ذرا یہاں آکر تعریف تو کردیں ۔ ;)
 
:)
 
عمر سیف

محفلین
دراصل ظفری بھائی ہمارے بٹ بھائی آج کل انہی چکروں میں ہیں ۔۔۔ رہی لکھنے کی بات۔۔۔ تو یہ میں نے نہیں لکھا ۔۔۔ :) ۔۔۔ شریف انسان پہ سراسر الزام ہے، (وہ الگ بات کہ بندے کے دل کی بات اور سچی بات لکھی ہے)۔
;)
 
عاطف بٹ بھائی سے تو میں پوچھ لوں گا ۔۔ اور یہ بات صحیح ہے کہ لکھنے اور نہ لکھنے سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ آپ نے سنا نہیں کہ
دل کی بات کہیں لب پہ نہ آجائے
ہنستے ہنستے آنکھ کہیں نہ بھر آئے

بس آنکھ بھر آنے کا خیال رکھیئے گا ۔ مجھے نہیں پتا کہ آپ کے ہاں بیلن کا رواج ہے کہ نہیں ۔ ;)
 
واہ خوب ۔۔
بیلن کا رواج نہ بھی ہو پریہ سب پڑھ کے شروع ہو سکتا ہے ۔۔۔ :)
 
عمر سیف

محفلین
جیسی آپ کی مرضی ۔۔ آپ بڑے ہیں میں نا نہیں کر سکتا۔۔
آپ کی خواہش سر آنکھوں پر ۔۔۔۔
ویسے یہ آپ کی آخری خواہش تو نہیں نا ؟
 
Top