اس رکن کا نام بتائیں

تعبیر

محفلین
میں نے انہیں پہچان لیا ہے


جب کوئی نیا فرد محفل کے دروازے پر آکر جھجک کر رک جاتا ہے تو یہی وہ ہستی ہیں جو سب سے پہلے اٹھ کر اسے دروازے پر خوش آمدید کہتے ہین اور اسکی جھجک دور کرتے ہیں اور اپنے اوتار کی طرح ہی انکی نظر بھی ہے یعنی بہت تیز اور ہر طرف :)
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]تعبیر انکی نظریں ہی نہیں بلکہ ان کی انگلیاں بھی بہت تیز ہیں اسی لیے تو اتنے پیغامات بھیجتے ہیں [/FONT]
 

تفسیر

محفلین
ma1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں اب کیوں نہیں رہی، کیا ریٹائر ہو گئی ہو؟
مانا کہ آجکل تھوڑی مصروف ہو، تو کیا ہوا، حالات سدا ایک سے نہیں رہتے۔
 

فہیم

لائبریرین
تفسیر بھائی کافی آسان آسان سا لگ رہا ہر سوال

اس میں کچھ مشکل پیدا کریں:)
 
Top