اس رکن کا نام بتائیں

شمشاد

لائبریرین
اب اس دھاگے کو ختم ہی سمجھیں۔

وہ جو بیچتے تھے دوائے دل
وہ دکان اپنی بڑھا گئے
 

شمشاد

لائبریرین
اپنے بس کی بات نہیں، معلوم نہیں وہ کون سا پروگرام استعمال کرتے تھے اوتار کو بدلنے کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی بتائیے گا۔ بلکہ ایسا کریں کہ دونوں مل کر اس کو آگے بڑھائیں گے۔
 

راجہ صاحب

محفلین
screenshotsq9.png

ٹیکسٹ‌ امیج ڈاٹ‌ کوم

جنابِ شمشاد یہ لیں آخر کار مل ہی گیا :grin:
 
Top