اس رکن کا نام بتائیں
ابن سعید خادم مئی 24، 2008 #62 تفسیر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان کا کوئی ایک اوتار ہو تو بتاؤں بھی۔
فہیم لائبریرین مئی 24، 2008 #65 اچھا اب میں بھی ایک تصویر دیتا ہوں یہ تو بتائیں یہ کون ہے ویسے میں نے بھی بڑی آسان سی دی ہے
ت تفسیر محفلین مئی 24، 2008 #67 fahim نے کہا: تفسیر بھائی اب ذرا اور مشکل کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر ایسی تصویر لگاؤ گے جیسے دوسرے نہ پہچان سکیں۔ تو کوئی کوشش نہیں کرے گا۔ گول یہ ہے لوگ پہچان لیں۔teeth_smile
fahim نے کہا: تفسیر بھائی اب ذرا اور مشکل کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر ایسی تصویر لگاؤ گے جیسے دوسرے نہ پہچان سکیں۔ تو کوئی کوشش نہیں کرے گا۔ گول یہ ہے لوگ پہچان لیں۔teeth_smile
تعبیر محفلین مئی 26، 2008 #70 fahim نے کہا: جو تصویر میں نے دی ہے اسی کو بتانا ہے کہ کس کی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تصویر ہے ہی کب کہ میں اسے بوجھوں
fahim نے کہا: جو تصویر میں نے دی ہے اسی کو بتانا ہے کہ کس کی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تصویر ہے ہی کب کہ میں اسے بوجھوں
فہیم لائبریرین مئی 27، 2008 #72 راہبر نے کہا: وہ آپ کے اپنے اوتار کی لگتی ہے۔۔۔ بہتا پانی۔۔۔ محبت! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلط اندازہ
راہبر نے کہا: وہ آپ کے اپنے اوتار کی لگتی ہے۔۔۔ بہتا پانی۔۔۔ محبت! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلط اندازہ
محمد سعد محفلین مئی 28، 2008 #73 fahim نے کہا: اچھا اب میں بھی ایک تصویر دیتا ہوں یہ تو بتائیں یہ کون ہے ویسے میں نے بھی بڑی آسان سی دی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے تصویر سے دس فٹ سے بھی زیادہ فاصلے پر کھڑے ہو کر غور کیا لیکن کچھ سمجھ نہیں آئی کہ کیا بلا ہے۔
fahim نے کہا: اچھا اب میں بھی ایک تصویر دیتا ہوں یہ تو بتائیں یہ کون ہے ویسے میں نے بھی بڑی آسان سی دی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے تصویر سے دس فٹ سے بھی زیادہ فاصلے پر کھڑے ہو کر غور کیا لیکن کچھ سمجھ نہیں آئی کہ کیا بلا ہے۔