ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
آپ بھی میری طرح لوڈو کھیلا کیجیے ، نین بھائی۔تیں آہِ عشق بازی چوپڑ عجب بچھائی
کچی پڑی ہیں نردیں گھر دور ہے ہمارا
آپ کے چوسری شعر کے جواب میں یہ لوڈوی شعر عرض ہے:
کیسے چلوں میں چال کہ رستہ کوئی نہیں
چاروں طرف ہی سانپ ہیں زینہ کوئی نہیں