ہاں یہ بھی ٹھیک ہی کہا ہے آپ نے ۔۔۔۔ دراصل غلطی میری تھی کہ یہ " لفظ " میں نے استعمال کیا ۔
تو کس نے کہا ھے یکسوئی کرنے کو ، دو یا تین سوئی کر لیں

ہاں یہ بھی ٹھیک ہی کہا ہے آپ نے ۔۔۔۔ دراصل غلطی میری تھی کہ یہ " لفظ " میں نے استعمال کیا ۔
تو کس نے کہا ھے یکسوئی کرنے کو ، دو یا تین سوئی کر لیں
ہاں یہ بھی ٹھیک ہی کہا ہے آپ نے ۔۔۔۔ دراصل غلطی میری تھی کہ یہ " لفظ " میں نے استعمال کیا ۔۔۔۔
![]()
کیوں کیا بڑے غلطیاں نہیں مانتے ۔۔۔!غلطیاں ماننا اچھے بچوں کی نشانی ہوتی ھے
:grin:
کیوں کیا بڑے غلطیاں نہیں مانتے ۔۔۔!![]()
اور کیا جیسے اب زونی آنٹی کو شرم آ رہی ہے۔
اس محفل کا ناظم خاص ہوں تو اراکین کی اتنی خبر تو رکھنی ہی پڑتی ہے ناں۔