ابھی بہت لمبی ڈرائیور ڈیوٹی کر کے آیا ہوں، تھکا ہارا تو چائے سے تھکن اتار رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2008 #301 ابھی بہت لمبی ڈرائیور ڈیوٹی کر کے آیا ہوں، تھکا ہارا تو چائے سے تھکن اتار رہا ہوں۔
ی یونس رضا معطل مارچ 28، 2008 #302 میں تھک ہار کر ایا ہوں اور گود میں کی بورڈ رکھ کر "گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے" سن رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں تھک ہار کر ایا ہوں اور گود میں کی بورڈ رکھ کر "گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے" سن رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمار ابن ضیا محفلین مارچ 29، 2008 #304 یونس رضا نے کہا: میں تھک ہار کر ایا ہوں اور گود میں کی بورڈ رکھ کر "گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے" سن رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلے بھی آؤ کہ گلشن میں کاروبار چلے۔۔۔۔۔۔۔ کس کو دعوت دی جارہی ہے؟؟؟
یونس رضا نے کہا: میں تھک ہار کر ایا ہوں اور گود میں کی بورڈ رکھ کر "گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے" سن رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلے بھی آؤ کہ گلشن میں کاروبار چلے۔۔۔۔۔۔۔ کس کو دعوت دی جارہی ہے؟؟؟
حسن علوی محفلین مارچ 29، 2008 #308 پھر تو اس نے مجھے ٹی وی پر ہی دیکھا ہوگا، اگر سامنے دیکھتا تو اپنے مقروض کو پکڑ نہ لیتا فی الوقت Race دیکھ رہا ہوں۔
پھر تو اس نے مجھے ٹی وی پر ہی دیکھا ہوگا، اگر سامنے دیکھتا تو اپنے مقروض کو پکڑ نہ لیتا فی الوقت Race دیکھ رہا ہوں۔
حسن علوی محفلین مارچ 29، 2008 #310 ویری نائس شمشاد بھائی میں نے فرحت ہاشمی کو سنا ہوا ھے، بہت اچھا اور جامع بیان ہوتا ھے ان کا۔ نہایت دھیما لہجا اور شگفتہ انداز۔ کس موضوع پر بیان سُن رھے ہیں؟
ویری نائس شمشاد بھائی میں نے فرحت ہاشمی کو سنا ہوا ھے، بہت اچھا اور جامع بیان ہوتا ھے ان کا۔ نہایت دھیما لہجا اور شگفتہ انداز۔ کس موضوع پر بیان سُن رھے ہیں؟
زینب محفلین مارچ 30، 2008 #312 میں کچھنہیں کر رہی بلکہ سوچ رہی ہوں۔۔۔کہ اب ناشتہ کر لوں بہت بھوک لگی ہے۔۔۔
ی یونس رضا معطل مارچ 30، 2008 #313 راہبر نے کہا: چلے بھی آؤ کہ گلشن میں کاروبار چلے۔۔۔۔۔۔۔ کس کو دعوت دی جارہی ہے؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاحب فیض جی کا فیض ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راہبر نے کہا: چلے بھی آؤ کہ گلشن میں کاروبار چلے۔۔۔۔۔۔۔ کس کو دعوت دی جارہی ہے؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاحب فیض جی کا فیض ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب محفلین مارچ 30، 2008 #315 شکر کریں اج اتنا بھی مل گیا۔کہیں بھابی غصے میںہوتیں تو یہ بھی نہیں ملنا تھا اپ کو
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2008 #316 ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ناشتہ نہ ملا ہو اور وہ غصے میں کبھی نہیں ہوتی۔ بس آج چائے کی چھٹی کروا دی تھی کہنے لگیں دفتر میں جا کر پی لینا۔
ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ناشتہ نہ ملا ہو اور وہ غصے میں کبھی نہیں ہوتی۔ بس آج چائے کی چھٹی کروا دی تھی کہنے لگیں دفتر میں جا کر پی لینا۔
حسن علوی محفلین اپریل 2، 2008 #317 محفل سے کچھ دن کی غیر حاضری کے بعد مختلف دھاگوں پر گزشتہ پوسٹس پڑھ رہا ہوں
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2008 #318 پڑھو، پڑھو اور پڑھتے ہی رہو۔ میں تو اس وقت مکئی کی گرما گرما میٹھی روٹی کھا رہا ہوں ساتھ میں گرما گرم چائےکی چسکیاں۔ واہ کیا مزہ ہے۔
پڑھو، پڑھو اور پڑھتے ہی رہو۔ میں تو اس وقت مکئی کی گرما گرما میٹھی روٹی کھا رہا ہوں ساتھ میں گرما گرم چائےکی چسکیاں۔ واہ کیا مزہ ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 3، 2008 #320 خوش آمدید خاموش مجاہد صاحب۔ ماشاء اللہ آپ تو اردو بہت اچھی ٹائپ کر لیتے ہیں۔