میں ہوں ناں غریب بندہ اس محفل کا۔ مجھے بھیج دیا کریں۔
اچھا تو پھر بنائیے آج کی ریسیپی ، ۔۔ اور خود ہی غریب بن کر کھا لیجئے گا ،۔ میں لے آئی ہوں یہی پر ،
دو پیاز لیں ، ۔ ۔ ۔۔
تین لہسن لیں ،
ایک ہری مرچ لیں ،۔ ۔ ۔ ۔۔
ایک لال مرچ لیں ، ۔ ۔۔ ۔
پانچ گرام زیرہ ، ۔ ۔۔۔
تین کالی مرچ لیں ، ۔۔۔
دو چمچ نمک لیں ،۔۔۔۔
چار چمچ آئل ڈالئیے ۔
ایک گلاس پانی لیں ۔ ۔۔ ۔ ۔
اور تھوڑا سا دھنیا لیں ۔ ۔۔ ۔