تو ذرا اونچی آواز میں سوچیں، ہمیں بھی پتہ چلے کہ کیا سوچ رہے ہیں۔
میرے پسندیدہ عالم ہیں یہ۔۔۔اور سب سے زیادہ مجھے الشیخ عبدالسلام بن محمد پسند ہیں۔۔انہیں بھی ضرور سننا۔۔۔ایک اور لیکچر جو صرف میرے کمپیوٹر پر ہی ہے کسی سائیٹ پر نہیں''جہنم کی ہولناکیاں'' وہ میں بہت سنتی ہوں وہ فائل انشا اللہ آپ کو جلد بھیجوں گی۔۔۔مبشر احمد ربانی صاحب کا بیان سُن رہا ہوں ساتھ میں۔
(شکریہ سارا) بہت کام کی باتوں کا پتہ چل رہا ھے۔
کیا پک رہا ہے؟
میں تو ساتھ میں چائے پی رہا ہوں۔
جیو پر آٹا سکینڈل سن رہا ہوں۔
لعنت ہے اربابِ اختیار پر۔ کیسے کیسے پول کھل رہے ہیں۔