چلو تمہارا بہانہ مان لیتے ہیں۔ جرمانہ بس اتنا سا ہے کہ فاتح صاحب کا کوئی اتہ پتہ ڈھونڈو۔
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2008 #61 چلو تمہارا بہانہ مان لیتے ہیں۔ جرمانہ بس اتنا سا ہے کہ فاتح صاحب کا کوئی اتہ پتہ ڈھونڈو۔
سارا محفلین جنوری 30، 2008 #63 قاری عبدالودود عاصم کی لائیو تلاوت سن رہے ہیں۔۔اور اس کے بعد قاری سعید اللہ سعید کو سنیں گے انشا اللہ
قاری عبدالودود عاصم کی لائیو تلاوت سن رہے ہیں۔۔اور اس کے بعد قاری سعید اللہ سعید کو سنیں گے انشا اللہ
ظ ظفری لائبریرین جنوری 30، 2008 #67 میں اس وقت سیلون کی لمبے پتوں والی چائے سےلطف اندوز ہو رہا ہوں ۔ ساتھ ساتھ پستوں اور بادام والے بسکٹ بھی کھا رہا ہوں ۔
میں اس وقت سیلون کی لمبے پتوں والی چائے سےلطف اندوز ہو رہا ہوں ۔ ساتھ ساتھ پستوں اور بادام والے بسکٹ بھی کھا رہا ہوں ۔
ظ ظفری لائبریرین جنوری 30، 2008 #69 میں ابھی ۔۔۔ کل پاکستان اور زمبابوے کے میچ کی جھلکیاں دیکھ رہا ہوں ۔
سارا محفلین جنوری 31، 2008 #72 اپنی کزن کے ساتھ یاہو میں بات بھی کر رہی ہوں اور گرائمر کی کلاس بھی لے رہی ہوں۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2008 #73 چائے کے ساتھ ساتھ بھنے ہوئے چنے اور مونگ پھلی سامنے رکھی ہے وہی کھائے جا رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2008 #75 چائے کا انتظار کر رہا ہوں۔ اور جیو پر خبریں سن رہا ہوں۔ پہلی خبر برڈ فلو کے متعلق کراچی میں۔