کہاں پھینکوں مانیٹر پر ۔۔:grin: ناشتہ کس خوشی میں نہیں کیا ۔۔ :rolleyes:
حسن علوی محفلین جنوری 28، 2008 #42 کونسی خوشی، سستی کے مارے بستر سے ہی نکلنے کو جی نہیں چاہ رہا تو کچن میں کون جائے کوکنگ کرنے
حسن علوی محفلین جنوری 28، 2008 #43 میں چلا ناشتہ بنانے کیونکہ پیٹ میں چوہوں نے اب کرکٹ کھیلنا شروع کر دی ھے
الف عین لائبریرین جنوری 29، 2008 #46 میں نے چائے ابھی ختم کی ہے۔ دفتر آتے ہی پہلا کام ہوتا ہے کہ چھوٹی سی امرشن راڈ سے چائے بناؤں۔
زینب محفلین جنوری 29، 2008 #48 میں اپنے اپ کو اپ کی ڈانٹ کھانے کے لیے تیار کر رہی ہوں۔۔۔لمبی غیر حاجری وہ بھی بنا بتائے ڈانٹ تو جم کے پڑے گی نا۔۔۔۔۔۔۔۔
میں اپنے اپ کو اپ کی ڈانٹ کھانے کے لیے تیار کر رہی ہوں۔۔۔لمبی غیر حاجری وہ بھی بنا بتائے ڈانٹ تو جم کے پڑے گی نا۔۔۔۔۔۔۔۔
عمار ابن ضیا محفلین جنوری 29، 2008 #49 ڈانٹ کھانے کے لیے تیار کررہی تھیں یا کسی کو تنگ کرنے کے لیے؟ میں تو اس وقت کام میں بہت مصروف ہوں۔
حسن علوی محفلین جنوری 29، 2008 #50 اور میں بس صروف ہونے ہی والا ہوں کہ سوچا محفل میں پہلے حاضری ہو جائے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2008 #51 اب جبکہ تم نے خود ہی کہہ دیا ہے تو اب کیا ڈانٹوں، ویسے اتنا ڈُونگہ غوطہ کہاں مارا تھا؟
حسن علوی محفلین جنوری 29، 2008 #52 ایک رپورٹ تیار کرنی ھے شمشاد بھائی تو اسی سلسلے میں غوطہ زن ہونا پڑتا ھے وقفے وقفے سے
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2008 #55 میں تو ساتھ ساتھ خشک شہتوت، مونگ پھلی اور بھنے ہوئے چنے سامنے رکھے ہیں، کھا رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2008 #57 ہاں جی، پہلے والی یہاں سے خریدی تھی اور یہ والی کل ہی پاکستان سے آئی ہے۔ بلکہ یہ تینوں چیزیں اکٹھی ہی آئی ہیں۔
ہاں جی، پہلے والی یہاں سے خریدی تھی اور یہ والی کل ہی پاکستان سے آئی ہے۔ بلکہ یہ تینوں چیزیں اکٹھی ہی آئی ہیں۔
زینب محفلین جنوری 30، 2008 #60 شمشاد نے کہا: اب جبکہ تم نے خود ہی کہہ دیا ہے تو اب کیا ڈانٹوں، ویسے اتنا ڈُونگہ غوطہ کہاں مارا تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لیے تو کہا تھا ڈانٹ لیںمجھے پتا تھا اپ کا دل پسیج جائے گا اور عام معافی کا علان کر دیںگے آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سر جی غوطہ کمپیوٹر کی خرابی کی وجہ سے لگایا۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: اب جبکہ تم نے خود ہی کہہ دیا ہے تو اب کیا ڈانٹوں، ویسے اتنا ڈُونگہ غوطہ کہاں مارا تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لیے تو کہا تھا ڈانٹ لیںمجھے پتا تھا اپ کا دل پسیج جائے گا اور عام معافی کا علان کر دیںگے آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سر جی غوطہ کمپیوٹر کی خرابی کی وجہ سے لگایا۔۔۔۔۔۔۔