سعودی عرب میں اکیلے ہی سب کرنا پڑتا ہے شمشاد بھائی جب بھی بے بیاں سوتے ہیں بہت سے دوسرے کام منتظر رہتے ہیں (اور ہم ساتھ میں ہمارے اس پڑھنے لکھنے کے شوق کو بھی پورا کرنے کی کوشش میں لگے رہتی ہیں )
ویسے آپ کی ہمت کی داد دینی پڑے گی کہ چار چار بے بیوں کے ساتھ امور خانہ داری کے علاوہ اردو محفل کو اتنا وقت دیتی ہیں۔ چھوڑیں محفل کو اور بے بیوں کی دیکھ بھال کریں۔