آٹھ سال سے زیادہ ہی ہے اس کی عمر، کسی اسکول میں آپ کی کوئی جان پہچان ہے تو اس کو وہاں ٹیچر رکھوا دیں۔
قبلہ، ہم تو کبھی بھولے سے بھی آپ سے فون پر اپنی تکلیف کا علاج دریافت نہ کریں۔ جو آپ کو ڈاکٹر سمجھتے ہیں، انہوں نے ہی فون کیا ہو گا۔ ویسے کیا اب مجھے دھنک کے بعد کچھ اور بنانے کا تو نہیں سوچ رہے؟؟
اور نام تو آپ کو اچھا بھلا یاد بھی ہے اور کہہ رہے ہیں کہ نہیں یاد؟
ہاں آجکل پھر شروع ہوئی ہے۔
گرمیوں کی چھٹیوں میں آپریشن کروا دینا ہے۔ تو آپ کو جو تکلیف ہوئی تھی، وہی ہو گی نا۔۔۔آپ خوش قسمت ہے کہ جلدی سے نکلوا دی۔ میں ایسے ہی اتنا انتظار کر رہی ہوں۔ بس عقل کے جانے کے ڈر سے نہیں نکلوا رہی تھی۔ لیکن اس درد سےمیں عقل بِنا ہی بہتر ہوں۔
تو اور کیا باجو۔۔۔آپریشن ہی ہونا ہے نا۔۔چار داڑھیں نکلوانی ہیں۔ کوئی مذاق تھوڑا ہی ہے۔
:hehe:
ہاں۔ شکر ہے دیکھ لی۔ ورنہ جا رہی تھی۔
:hehe:دیکھ لی تو مشورہ بھی دیتی جاؤ ناں جانے سے پہلے میں کیا کروں
میرا دماغ میں ٹینشن سے درد ہونے لگی ہوئی ہے کب سے ۔ اتنی اذیت تو اس سے پہلے کبھی نہیں ملی میرا دل کر رہا ہے میں دھاڑ مار کر رؤں کیا مصیبت ہے بھئی ۔
بالکل شمشاد بھائی، فکر نہ کریں اپنی عقل واپس ساتھ لے کر آؤں گی۔ :Aaina:اور ماوراء اپنی داڑیں نکلوا کر پرس میں رکھ لینا، آخر کو عقل داڑیں ہیں۔
:hehe:
آپ ایسا کریں کہ آنکھیں بند کر لیں۔۔۔اور خاموشی اختیار کر لیں۔ خاموش رہنے سے بھی بہت سے مسائل حل ہو جاتے ہیں۔:Aaina:
اس سے زیادہ کیا کہوں۔:dontknow:
بالکل شمشاد بھائی، فکر نہ کریں اپنی عقل واپس ساتھ لے کر آؤں گی۔ :Aaina:
کیا ہو گیا، کس بات کی ٹینشن لے رہی ہیں؟
اور ماوراء اپنی داڑیں نکلوا کر پرس میں رکھ لینا، آخر کو عقل داڑیں ہیں۔