مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

ہادیہ

محفلین
2484828k4akggjd71.gif

Download+Madina,+Ramadhan+Mohammad+Names,+Islamic+Animated+Allah+Names+Assalam+o+Alikum+Ramdan+Animated+Wallpapers,+Alhamdulillah,+Allah+Name+Locket+Wallpapers,+FB+Covers+(1)dr.gif

کیا حال ہیں محفلین؟؟ صد شکر مجھے یہ موقع ملا آج۔ پہلی بار مبارک باد کا تھریڈ بنا سکوں:):):)

c90.gif~c200

19 جنوری 2017ء کا ایک خوبصورت دن تھا ۔ جب ہماری محفل میں ایک نئے رکن کا اضافہ ہوا:) ۔ انتہائی نفیس طبیعت پر خلوص انسان ہیں۔ان کے اخلاص پر ایک شعر عرض ہے

ہرسُو پھیلی خلوص کی خوشبو
تیرا لہجہ گلاب جیسا ہے!

roza118.gif

یہ ہمارے بھیا اس محفل میں ہر جگہ پائے جاتے ہیں ۔ اور رونقیں بکھیرتے نظر آتے ہیں ۔مجھ سے تقریبا دو سال بعد اس محفل کا حصہ بنے ہیں ۔اور رفتار دیکھیے بھائی صاحب کی۔۔ چار ہزار مراسلے مکمل کرچکے ہیں۔ اس سے ان کا "باتونی" ہونا بھی ثابت ہوتا ہے:rollingonthefloor:
پہچانا؟؟ مولا خوش رکھے ۔ انہیں ان کی "صفات" جانے بغیر کوئی نہیں پہچان سکتا۔:rollingonthefloor:

tumblr_o63i3qp9uf1sunm0go1_500.gif

ارے !! یہ ہمارے وہی تو بھیا ہیں ۔ جنہیں کچھ دن پہلے ہی مزے مزے کے خطابات سے نوازا گیا۔۔ جیسے "چچا ہرفن مولا" اور " اردو محفل کے مسٹر بین":laugh:
محفلین کے خیال میں وہ بہت "سیدھے" ہیں۔ محمد تابش صدیقی بھائی کا خیال ہے انہیں جتنی مرضی بار سمجھا لو اتنے سیدھے ہیں کرتے وہی ہیں جو ان کا دل چاہے:heehee: ۔
اس کی حالیہ مثال کچھ یوں لے لیجیے کہ آج ان کی اچھی خاصی درگت بنائی گئی ان کی سادگی پر:sneaky:۔۔ ان کی غلطی بس اتنی سی کہ معصومیت سے "سادہ سے سوال" پوچھ بیٹھے۔
:laugh:
اس سادگی پہ کون نا اے خدا مرجائے!!
:noxxx:

مزید انتظار نہیں کرواتے ہم آپ کو پیارے ساتھیو! آپ بالکل ٹھیک سمجھے ہیں ۔ یہ ذکرِ خیر ہمارے پیارے سے بھیا محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب کا ہے۔ کراچی شہر کے رہائشی اور سلسلہ عالیہ حسنیہ نقیبہ سے تعلق ہے۔ :)
سب سے پہلے ہماری طرف سے یہ پھول قبول کیجیے اس محفل میں آنے اور اس تھریڈ کے خاص مہمان ہونے کی وجہ سے:)
6ycy36.gif

آپ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار یوں کرنا چاہوں گی:)

وہ بظاہر جو کچھ نہیں لگتے
اُن سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں

تیری خوشبو نہیں ملتی ، تیرا لہجہ نہیں ملتا
ہمیں تو شہر میں کوئی تیرے جیسا نہیں ملتا

tumblr_o63i3qp9uf1sunm0go1_500.gif

محفل میں سب کےدکھ سکھ میں پیش پیش ہوتے ہیں۔ سب پر نظر بھی گہری رکھتے ہیں ۔ :heehee:
ارے نہیں نہیں۔۔ میرے بھیا ایسے نہیں ہیں۔ ۔نظر اس لیے رکھتے ہیں تاکہ جیسے ہی کوئی ساتھی مراسلوں کا ہدف پورا کرے وہ مبارک باد دے سکیں۔

چاہت بھرے وہ لفظ اور ہر لفظ میں دعا
مقروض کردیا ہمیں تیرے خلوص نے

ہر دلعزیز صارف ہیں۔ خوش اخلاق اور محبتیں بانٹنے والے بلا تفریق:)

ان گلابوں پہ نکھارکا سبب تم ہو
اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

محفل میں ایک سال کی تکمیل بہت بہت مبارک ہو آپ کو بھیا:).
21od5b8.gif

اس خوبصورت محفل کا حصہ بننے پر ہم آپ کا تہ دل سے شکر گزار ہیں۔ یہ پھولوں کا تحفہ آپ کے لیے:)

images

اللہ پاک سے دعا ہے ۔ آپ یونہی ہنستے مسکراتے رہیں۔ محفل میں اسی طرح رونقیں بکھیریں۔ اور دین و دنیا کی کامیابی آپ کا مقدر بنے۔ آمین

تحریر سے ورنہ میری کیا ہو نہیں سکتا
ایک تو ہے جو لفظوں میں ادا ہو نہیں سکتا

دعاؤں کے پھول آپ کے نام:)

jb2ou0.gif

خُدا کرے سلامت رہے کسی دعا کی طرح
اک تُو اور دوسرا مسکرانا تیرا
آمین ثم آمین
tumblr_o63i3qp9uf1sunm0go1_500.gif

آخری تدوین:
عدنان بھائی کے مراسلوں اور شمشاد کے مراسلوں میں محض ایک آدھ لاکھ اور چند ہزار کا ہی فاصلہ رہ گیا۔ امید ہے کہ سال چھ ماہ میں وہ شمشاد سے آگے نکل جائیں گے۔:)
 
2484828k4akggjd71.gif

Download+Madina,+Ramadhan+Mohammad+Names,+Islamic+Animated+Allah+Names+Assalam+o+Alikum+Ramdan+Animated+Wallpapers,+Alhamdulillah,+Allah+Name+Locket+Wallpapers,+FB+Covers+(1)dr.gif

کیا حال ہیں محفلین؟؟ صد شکر مجھے یہ موقع ملا آج۔ پہلی بار مبارک باد کا تھریڈ بنا سکوں:):):)

c90.gif~c200

19 جنوری 2017ء کا ایک خوبصورت دن تھا ۔ جب ہماری محفل میں ایک نئے رکن کا اضافہ ہوا:) ۔ انتہائی نفیس طبیعت پر خلوص انسان ہیں۔ان کے اخلاص پر ایک شعر عرض ہے

ہرسُو پھیلی خلوص کی خوشبو
تیرا لہجہ ہے گلابوں جیسا

roza118.gif

یہ ہمارے بھیا اس محفل میں ہر جگہ پائے جاتے ہیں ۔ اور رونقیں بکھیرتے نظر آتے ہیں ۔مجھ سے تقریبا دو سال بعد اس محفل کا حصہ بنے ہیں ۔اور رفتار دیکھیے بھائی صاحب کی۔۔ چار ہزار مراسلے مکمل کرچکے ہیں۔ اس سے ان کا "باتونی" ہونا بھی ثابت ہوتا ہے:rollingonthefloor:
پہچانا؟؟ مولا خوش رکھے ۔ انہیں ان کی "صفات" جانے بغیر کوئی نہیں پہچان سکتا۔:rollingonthefloor:

tumblr_o63i3qp9uf1sunm0go1_500.gif

ارے !! یہ ہمارے وہی تو بھیا ہیں ۔ جنہیں کچھ دن پہلے ہی مزے مزے کے خطابات سے نوازا گیا۔۔ جیسے "چچا ہرفن مولا" اور " اردو محفل کے مسٹر بین":laugh:
محفلین کے خیال میں وہ بہت "سیدھے" ہیں۔ محمد تابش صدیقی بھائی کا خیال ہے انہیں جتنی مرضی بار سمجھا لو اتنے سیدھے ہیں کرتے وہی ہیں جو ان کا دل چاہے:heehee: ۔
اس کی حالیہ مثال کچھ یوں لے لیجیے کہ آج ان کی اچھی خاصی درگت بنائی گئی ان کی سادگی پر:sneaky:۔۔ ان کی غلطی بس اتنی سی کہ معصومیت سے "سادہ سے سوال" پوچھ بیٹھے۔
:laugh:
اس سادگی پہ کون نا اے خدا مرجائے!!
:noxxx:

مزید انتظار نہیں کرواتے ہم آپ کو پیارے ساتھیو! آپ بالکل ٹھیک سمجھے ہیں ۔ یہ ذکرِ خیر ہمارے پیارے سے بھیا محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب کا ہے۔ کراچی شہر کے رہائشی اور سلسلہ عالیہ حسنیہ نقیبہ سے تعلق ہے۔ :)
سب سے پہلے ہماری طرف سے یہ پھول قبول کیجیے اس محفل میں آنے اور اس تھریڈ کے خاص مہمان ہونے کی وجہ سے:)
6ycy36.gif

آپ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار یوں کرنا چاہوں گی:)

وہ بظاہر جو کچھ نہیں لگتے
اُن سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں

تیری خوشبو نہیں ملتی ، تیرا لہجہ نہیں ملتا
ہمیں تو شہر میں کوئی تیرے جیسا نہیں ملتا

tumblr_o63i3qp9uf1sunm0go1_500.gif

محفل میں سب کےدکھ سکھ میں پیش پیش ہوتے ہیں۔ سب پر نظر بھی گہری رکھتے ہیں ۔ :heehee:
ارے نہیں نہیں۔۔ میرے بھیا ایسے نہیں ہیں۔ ۔نظر اس لیے رکھتے ہیں تاکہ جیسے ہی کوئی ساتھی مراسلوں کا ہدف پورا کرے وہ مبارک باد دے سکیں۔

چاہت بھرے وہ لفظ اور ہر لفظ میں دعا
مقروض کردیا ہمیں تیرے خلوص نے

ہر دلعزیز صارف ہیں۔ خوش اخلاق اور محبتیں بانٹنے والے بلا تفریق:)

ان گلابوں پہ نکھارکا سبب تم ہو
اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

محفل میں ایک سال کی تکمیل بہت بہت مبارک ہو آپ کو بھیا:).
21od5b8.gif

اس خوبصورت محفل کا حصہ بننے پر ہم آپ کا تہ دل سے شکر گزار ہیں۔ یہ پھولوں کا تحفہ آپ کے لیے:)

images

اللہ پاک سے دعا ہے ۔ آپ یونہی ہنستے مسکراتے رہیں۔ محفل میں اسی طرح رونقیں بکھیریں۔ اور دین و دنیا کی کامیابی آپ کا مقدر بنے۔ آمین

تحریر سے ورنہ میری کیا ہو نہیں سکتا
ایک تو ہے جو لفظوں میں ادا ہو نہیں سکتا

دعاؤں کے پھول آپ کے نام:)

jb2ou0.gif

خُدا کرے سلامت رہے کسی دعا کی طرح
اک تُو اور دوسرا مسکرانا تیرا
آمین ثم آمین
tumblr_o63i3qp9uf1sunm0go1_500.gif

وعلیکم السلام ،
آپ کا بہت بہت شکریہ ہادیہ بہنا ،آپ اور تمام محفلین کی محبتوں کا میں احسان شاید میں اپنی زندگی میں کبھی بھی ادا نہ کرسکوں۔:)
اللہ کریم آپ اور تمام محفلین کو سدا شاد و آباد رکھے۔آمین
 
آخری تدوین:
اور ہادیہ بہن کی محنت کی داد دینا تو یاد ہی نہیں رہی۔ بہت خوبصورت لڑی بنائی ہے ماشاء اللہ۔ :)
ماشاءاللہ،
بلاشبہ ہادیہ بہن نے بہت محنت اور محبت سے لڑی بنائی ہے۔ہادیہ آپ کی جانب سے دی گئی مبارک باد کی لڑی میرے لیے اردو محفل فورم کی سب سے یادگار ،خوبصورت اور زبردست لڑی ہے۔:)
 
آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب!
بہت مبارک ہو عدنان بھائی۔
یونہی محفل کی رونق بنتے رہیے، بڑھاتے رہیے۔ :)
عدنان بھائی آپ کو بہت بہت مبارک
بہت مبارک ہو عدنان بھیا
یونہی ہنستے مسکراتے رہے ۔آمین
بہت بہت مبارک ہو نقیبی بھائی!
آپ تمام احباب کی محبتوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
 
Top