مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

فرقان احمد

محفلین
آپ نے بیٹھے بٹھائے بھیا کو ہمارے متھے دے مارا!!!
اور ایک ہم، کہ نہ جانے کب سے، اس خیال میں ڈوبے ہوئے ہیں کہ عدنان بھیا کے پاؤں میں تکلیف ہے، اور مراسلات کی تعداد انتہائی کم ہے؛ ان دو معاملات کا آپس میں کیا تعلق بنتا ہے؟ کچھ تو گڑبڑ ہے!
 
آپ ذرا ذاتی مکالمے میں قدم رنجہ فرمائیں۔
ہم آپ کی یہ الجھن دور کرتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top