مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

ہادیہ

محفلین

آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب!

عدنان بھائی آپ کو بہت بہت مبارک

بہت مبارک ہو عدنان بھیا
یونہی ہنستے مسکراتے رہے ۔آمین

بہت بہت مبارک ہو نقیبی بھائی!

بہت بہت مبارک ہو آپ کو عدنان بھائی

بہت مبارک ہو عدنان بھائی کو!!!

آپ سب حضرات کی تہہ دل سے مشکور ہوں ۔ آپ سب کی مبارک باد یقینا بہت قیمتی ہے اس سے ممبرز کی حوصلہ افزائی بھی ہوتی ہے۔ اللہ پاک ان محبتوں کو قائم و دائم رکھے سدا۔ آمین ثم آمین
اور ایک بات۔۔ شاباش ہادیہ۔۔:applause:
مجھے آپ نے شاباش نہیں دی۔ میں نے آپ سب کا ادھار دینا تھا کیا؟؟ :rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:

سید عمران

آپ کو بھی شاباش ہو۔۔۔
اتنی رنگا رنگ، پھولوں بھری لڑی بنانے پر!!!
 
ہادیہ

محفلین
عدنان بھائی کے مراسلوں اور شمشاد کے مراسلوں میں محض ایک آدھ لاکھ اور چند ہزار کا ہی فاصلہ رہ گیا۔ امید ہے کہ سال چھ ماہ میں وہ شمشاد سے آگے نکل جائیں گے۔:)
ہاہاہاہا۔۔ شمشاد بھائی کے دو لاکھ مراسلے تھے۔ پہلے خود ہی عدنان بھائی کو چھیڑتے ہیں۔ پھر کہتے ہیں وہ "سیدھے سادھے" سے ہیں۔:rollingonthefloor:
 
ہادیہ

محفلین
وعلیکم السلام ،
آپ کا بہت بہت شکریہ ہادیہ بہنا ،آپ اور تمام محفلین کی محبتوں کا میں احسان شاید میں اپنی زندگی میں کبھی بھی ادا نہ کرسکوں۔:)
اللہ کریم آپ اور تمام محفلین کو سدا شاد و آباد رکھے۔آمین
آمین ثم آمین
سو سویٹ بھیا:)
 
آپ سب حضرات کی تہہ دل سے مشکور ہوں ۔ آپ سب کی مبارک باد یقینا بہت قیمتی ہے اس سے ممبرز کی حوصلہ افزائی بھی ہوتی ہے۔ اللہ پاک ان محبتوں کو قائم و دائم رکھے سدا۔ آمین ثم آمین
اور ایک بات۔۔ شاباش ہادیہ۔۔:applause:
مجھے آپ نے شاباش نہیں دی۔ میں نے آپ سب کا ادھار دینا تھا کیا؟؟ :rollingonthefloor:
اور ہادیہ بہن کی محنت کی داد دینا تو یاد ہی نہیں رہی۔ بہت خوبصورت لڑی بنائی ہے ماشاء اللہ۔ :)
 
نقیبی بھیا واقعی ہر دھاگے میں نقب لگاتے ہیں اور اسے رونق بخشتے ہیں ۔ انتہائی دلچسپ اور محبت والی شخصیت ہیں ۔
مبارک ہو نقیبی بھیا آپ تو ایک ہی سال میں کئی سال کے ہو گئے ماشاءاللہ ۔ اللہ سلامت رکھے آپ کو ۔ہماری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں ۔اور ہاں ہادیہ باجی کو بھی رونق بکھیرنے کی مبارکباد۔
آپ کے خلوص اور محبت کےلیے شکر گزار ہوں۔:)
 
ہادیہ

محفلین
اور ہادیہ بہن کی محنت کی داد دینا تو یاد ہی نہیں رہی۔ بہت خوبصورت لڑی بنائی ہے ماشاء اللہ۔ :)

سو نائس آف یو بھائی:)

ہادیہ نے تو چہار سو خوشیوں کے رنگ بکھیر دیے تاہم نقیبی بھیا آج منظر نامے سے غائب ہیں۔ غیر متوقع طور پر ۔۔۔ :)
بہت شکریہ بھیا:)
خوشیاں تو سب کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ اب اسی تھریڈ کو دیکھ لیجیے ۔اگر آپ سب محفلین اس خوشی میں شریک نا ہوتے .. آپ سب کی محبت اس لڑی کو رونق نا بخشتی ۔۔ تو اکیلے اس تھریڈ کی کیا ویلیو ہوتی:)
آپ سے گلہ پہلے بھی کرچکی ہوں ۔ اب بھی کہوں گی پہلے کی طرح ایکٹیو ہوجائیں :)
 
ہادیہ

محفلین
سوری آپ کے مراسلے کا غلطی سے اقتباس لے لیا تھا۔ میں نے اصل میں لیا صرف ان ممبرز کا تھا جنہوں نے میرا نام نہیں لیا تھا۔ عدنان بھائی کے بہانے میں نے بھی سب کی محبتیں سمیٹ لی۔۔ :)
 
ہادیہ

محفلین
ماشاءاللہ،
بلاشبہ ہادیہ بہن نے بہت محنت اور محبت سے لڑی بنائی ہے۔ہادیہ آپ کی جانب سے دی گئی مبارک باد کی لڑی میرے لیے اردو محفل فورم کی سب سے یادگار ،خوبصورت اور زبردست لڑی ہے۔:)

my pleasure:):):)
بھیا ہم پس منظر میں رہے کر تھوڑا شرما رہے تھے ۔:)
رہ
ہاہاہا۔ بھیااا:)
 
ہادیہ

محفلین
وعلیکم السلام

مبارک ہو جی
بہت بہت مبارک ہو

ہادیہ جی ایک بات آپ سے عرض ہے
آپ نے ایک شعر کہا جس کا مصرعِ ثانہ کچھ یوں تھا:
تیرا لہجہ ہے گلابوں جیسا
چوں کہ میں نقاد ہوں (بزعم خویش) تو سوچا کچھ لکھ دوں
یہ مصرع یوں ہونا چاہیے:

تیرا لہجہ گلاب جیسا ہے
(فاعلاتن مفاعلن فعلن)
بہت شکریہ ۔ آپ کی وجہ سے میری خاصی "بچت" ہوگئی:):):)
 
ہادیہ

محفلین
مابدولت برادرعزیز محمدعدنان اکبری نقیبی کو قلب صمیم کی اتھاہ گہرائیوں سے ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں ،اور ساتھ ہی مابدولت مختلف النوع لڑئیوں کی تخلیق کے فن میں کماحقہ مہارت رکھنے والی خواہرم ہادیہ کو اس دلچسپ لڑی کے اختراع پرخراج تحسین پیش کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے۔:):)

بہت بہت شکریہ بھیاااا
بھئی ماہر کی کیٹیگری میں ابھی آپ بالکل شامل نا کریں مجھے۔ ابھی میں نے سیکھا ہی کیا ہے؟ :p:D
جزاک اللہ خیرا
عدنان بھائی مبارک ہوآپ کو۔
خوبصورت لڑی بنانے پر ہادیہ بہن کے لیے بھی بہت سی داد۔:clap:
بہت بہت شکریہ یوسف بھیا۔ سو سویٹ بھیا۔:):):)
نقیبی بھیا واقعی ہر دھاگے میں نقب لگاتے ہیں اور اسے رونق بخشتے ہیں ۔ انتہائی دلچسپ اور محبت والی شخصیت ہیں ۔
مبارک ہو نقیبی بھیا آپ تو ایک ہی سال میں کئی سال کے ہو گئے ماشاءاللہ ۔ اللہ سلامت رکھے آپ کو ۔ہماری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں ۔اور ہاں ہادیہ باجی کو بھی رونق بکھیرنے کی مبارکباد۔
خیر مبارک۔ بہت شکریہ عاطف بھائی۔:):):)
 
ہادیہ

محفلین
ہادیہ بہن، آپ کی کلاسز شروع ہو گئی ہیں۔
جلد ہی کوئی تخلص ڈھونڈ لیں۔
ہاہاہا۔۔ پہلی بار نقل مارنے پر "کلاس" لگی ہے.:rollingonthefloor:
تخلص۔۔ مذاق اچھا کرلیتے ہیں بھیا:laugh:

ہادیہ کی کلاس لینا کوئی آسان کام نہیں:sneaky:
ایک ڈرامے (ہم سب عجیب سے ہیں) کا ڈائیلاگ ہے۔ پہچانا ۔۔نہیں پہچانا۔۔ مولا خوش رکھے:laughing:۔
لیکن جب وہ(دانش نواز ایکٹر) صحیح پکڑا جاتا ہے۔تو یہ کہتا ہے۔
مولا خوش رکھے۔۔ بالکل ٹھیک پہچانا:laugh:
اب آپ نے بھی مجھے ٹھیک پہچانا:noxxx::rollingonthefloor:
 
ہادیہ

محفلین
ناچیز کے چھوٹے سے سباقِ تحریر کو احباب نے عنقا بنا دیا

مدعا عریضانہ تھا "ٹیچرانہ ہرگز نہ تھا کہ کلاس لیتا":)

خوشیوں بھری محبتوں کے لیے بندہ شکر گزار ہے
ہاہاہا۔۔ بھائی صاحب آپ ابھی نئے آئے ہیں اس محفل میں:).. یہاں جو "محسوس" کرنے کی غلطی کرتا ہے اس کی تو بالکل خیر نہیں ہوتی۔:rollingonthefloor:
 
ہادیہ

محفلین
ابھی ہادیہ بہن نے محمد امین صدیق بھائی کو سمجھنا شروع کیا تھا۔ اب آپ کو سمجھنے کے لیے بھی ڈکشنری دیکھنی پڑے گی۔ :)
نا نا۔بھیا۔۔۔ یہ غلطی خواب میں بھی نہیں کی میں نے کبھی۔۔ امین بھیا کو سمجھنا دماغ کے ساتھ ساتھ دل گردے جگر پھیپھڑوں وغیرہ وغیرہ کا کام ہے۔ اور میں پہلے ہی بہت کمزور ہوں۔۔:rollingonthefloor:
 
ہاہاہا۔۔ پہلی بار نقل مارنے پر "کلاس" لگی ہے.:rollingonthefloor:
تخلص۔۔ مذاق اچھا کرلیتے ہیں بھیا:laugh:

ایک ڈرامے (ہم سب عجیب سے ہیں) کا ڈائیلاگ ہے۔ پہچانا ۔۔نہیں پہچانا۔۔ مولا خوش رکھے:laughing:۔
لیکن جب وہ(دانش نواز ایکٹر) صحیح پکڑا جاتا ہے۔تو یہ کہتا ہے۔
مولا خوش رکھے۔۔ بالکل ٹھیک پہچانا:laugh:
اب آپ نے بھی مجھے ٹھیک پہچانا:noxxx::rollingonthefloor:

ہاہاہا۔۔ بھائی صاحب آپ ابھی نئے آئے ہیں اس محفل میں:).. یہاں جو "محسوس" کرنے کی غلطی کرتا ہے اس کی تو بالکل خیر نہیں ہوتی۔:rollingonthefloor:

نا نا۔بھیا۔۔۔ یہ غلطی خواب میں بھی نہیں کی میں نے کبھی۔۔ امین بھیا کو سمجھنا دماغ کے ساتھ ساتھ دل گردے جگر پھیپھڑوں وغیرہ وغیرہ کا کام ہے۔ اور میں پہلے ہی بہت کمزور ہوں۔۔:rollingonthefloor:
لگتا ہے مہمان چلے گئے
 
Top