محمد تابش صدیقی
منتظم
باقی تو ٹھیک ہے، یہ نیوٹرل کم کیسے ہو گئیں؟جی دیکھیے:
عدنان اکبری نقیبی۔ مراسلے 469000 محصول درجہ بندیاں 17/45/765900
باقی تو ٹھیک ہے، یہ نیوٹرل کم کیسے ہو گئیں؟جی دیکھیے:
عدنان اکبری نقیبی۔ مراسلے 469000 محصول درجہ بندیاں 17/45/765900
ہادیہ بہن، آپ کی کلاسز شروع ہو گئی ہیں۔وعلیکم السلام
مبارک ہو جی
بہت بہت مبارک ہو
ہادیہ جی ایک بات آپ سے عرض ہے
آپ نے ایک شعر کہا جس کا مصرعِ ثانہ کچھ یوں تھا:
تیرا لہجہ ہے گلابوں جیسا
چوں کہ میں نقاد ہوں (بزعم خویش) تو سوچا کچھ لکھ دوں
یہ مصرع یوں ہونا چاہیے:
تیرا لہجہ گلاب جیسا ہے
(فاعلاتن مفاعلن فعلن)
بہت بہت مبارک ہو آپ کو عدنان بھائی
بہت مبارک ہو جناب
بہت بہت مبارک ہو
آپ احباب کا بہت شکریہ۔وعلیکم السلام
مبارک ہو جی
بہت بہت مبارک ہو
ہادیہ جی ایک بات آپ سے عرض ہے
آپ نے ایک شعر کہا جس کا مصرعِ ثانہ کچھ یوں تھا:
تیرا لہجہ ہے گلابوں جیسا
چوں کہ میں نقاد ہوں (بزعم خویش) تو سوچا کچھ لکھ دوں
یہ مصرع یوں ہونا چاہیے:
تیرا لہجہ گلاب جیسا ہے
(فاعلاتن مفاعلن فعلن)
ابھی ہادیہ بہن نے محمد امین صدیق بھائی کو سمجھنا شروع کیا تھا۔ اب آپ کو سمجھنے کے لیے بھی ڈکشنری دیکھنی پڑے گی۔ناچیز کے چھوٹے سے سباقِ تحریر کو احباب نے عنقا بنا دیا
مدعا عریضانہ تھا "ٹیچرانہ ہرگز نہ تھا کہ کلاس لیتا"
خوشیوں بھری محبتوں کے لیے بندہ شکر گزار ہے
'سکو' کو 'سکوں' کر کے احسانات کا کسی حد تک مداوا کیا جا سکتا ہے۔آپ کا بہت بہت شکریہ ہادیہ بہنا ،آپ اور تمام محفلین کی محبتوں کا میں احسان شاید میں اپنی زندگی میں کبھی بھی ادا نہ کرسکو۔
اب جب نہ کر دی ہے تو مداوا کیونکر ہو سکتا ہے'سکو' کو 'سکوں' کر کے احسانات کا کسی حد تک مداوا کیا جا سکتا ہے۔
ان حسانات کا سلسلہ تو ہمیشہ جاری رہے گا،آپ کو اجازت ہے کہ ہمارے مراسلے میں جو بھی کمی بیشی ہو وہ درست کردیا کریں۔'سکو' کو 'سکوں' کر کے احسانات کا کسی حد تک مداوا کیا جا سکتا ہے۔
بہت مبارک ہو عدنان بھائی کو!!!
مابدولت برادرعزیز محمدعدنان اکبری نقیبی کو قلب صمیم کی اتھاہ گہرائیوں سے ہدیۂ تبریک پیش کرتے ہیں ،اور ساتھ ہی مابدولت مختلف النوع لڑئیوں کی تخلیق کے فن میں کماحقہ مہارت رکھنے والی خواہرم ہادیہ کو اس دلچسپ لڑی کے اختراع پرخراج تحسین پیش کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے۔
آپ احباب کی محبتوں کاتہہ دل سے شکر گزار ہوں۔عدنان بھائی مبارک ہوآپ کو۔
خوبصورت لڑی بنانے پر ہادیہ بہن کے لیے بھی بہت سی داد۔