عرفان سعید
محفلین
بہت مبارک ہو عدنان بھائی
شاہ جی ہاتھ جوڑ کر آپ سے معافی کے طلبگار ہیں۔یقیبی بھائی کو بہت بہت مبارکباد۔ہماری جانب سے بھی ۔
اس مرتبہ بیس بیس میں ہم بھی جنوری کے اوائل تک کراچی میں ہی موجود رہے اور قریب تھا کہ نقیبی سلسلے میں ایک ارادت مند کا اضافہ ہوتا کہ کسی اتفاق سے پیر صاحب سے ملاقات کے مصمم ارادے کے باوجود بیعت نہ کر سکے ۔
ویسے مراسلوں کی تعداد کے ضمن میں یہ بھی گمان گزرتا ہے کہ نقیبی نام کی تو محض ایک مصلحت ہے ، حقیقت میں کسی محفلی برھمن کے خلیفہء ارشد ہیں جو ہر سال انہیں سال کے اچھے ہونے کی نوید سنا دیتا ہے ۔
شکریہ کیمیاء گر بھیا۔بہت مبارک ہو عدنان بھائی
آپ کے خلوص کا شکریہ چوہدری جی۔اک ہور کامیاب سال دیاں ودھائیاں ہوون جناب نوں۔
یقیبی بھائی کو بہت بہت مبارکباد۔
آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب۔السلام علیکم
الحمدللہ !
آج ہمارے اردو محفل سے وابستگی کے تین سال مکمل ہوئے۔آپ محفلین کی پر خلوص شفقت اور دعاوں کے سائے وابستگی کا یہ تیسرا دور بہت یادگار گزرا۔
آپ سب محفلین کے لیے ہماری جانب سے ڈھروں محبت بھری دعائیں۔
الغرض !
شکریہ اردو محفل اور شکریہ محفلین ۔
اسے کہیں گے "شحن بِا لتأثیر " ( اردو میں خربوزے کے رنگ پکڑنے والی مثال ) بشرطے کہ نقیبی بھائی مائنڈ نہ کریں ۔
اسے کہیں گے "شحن بِا لتأثیر " ( اردو میں خربوزے کے رنگ پکڑنے والی مثال ) بشرطے کہ نقیبی بھائی مائنڈ نہ کریں ۔
یقیبی بھائی کو بہت بہت مبارکباد۔ہماری جانب سے بھی
ہم ایسی گخستاخی کا کبھی سوچ بھی نہیں سکتے
آپ کی شفقت کا شکریہ قبلہ محترم۔آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب۔
شاہ جی آپ کی بات کا برا مان کر ہمیں گناہ گار تھوڑی ہونا ہے ۔بشرطے کہ نقیبی بھائی مائنڈ نہ کریں ۔
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ،بہت بہت مبارک ہو
اللہ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
کسی نے دھاگہ نہیں کھولا تو خود ہی خود شروع ہوگئے۔۔۔السلام علیکم
الحمدللہ !
آج ہمارے اردو محفل سے وابستگی کے تین سال مکمل ہوئے۔آپ محفلین کی پر خلوص شفقت اور دعاوں کے سائے وابستگی کا یہ تیسرا دور بہت یادگار گزرا۔
آپ سب محفلین کے لیے ہماری جانب سے ڈھروں محبت بھری دعائیں۔
الغرض !
شکریہ اردو محفل اور شکریہ محفلین ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
الحمدللہ !
آج ہمارے اردو محفل سے وابستگی کے تین سال مکمل ہوئے۔آپ محفلین کی پر خلوص شفقت اور دعاوں کے سائے وابستگی کا یہ تیسرا دور بہت یادگار گزرا۔
آپ سب محفلین کے لیے ہماری جانب سے ڈھروں محبت بھری دعائیں۔
الغرض !
شکریہ اردو محفل اور شکریہ محفلین ۔
پرائے پھٹے میں ٹانگ اڑائی تھی لیکن اب ہر کوئی ٹانگ کی خیریت پوچھتا ہے!وعلیکم السلام
جیتے رہیں آپ کی ٹانگ کیسی ہے
وہ تو عدنان بھائی کی عادت ہےپرائے پھٹے میں ٹانگ اڑائی تھی لیکن اب ہر کوئی ٹانگ کی خیریت پوچھتا ہے!
کسی نے دھاگہ نہیں کھولا تو خود ہی خود شروع ہوگئے۔۔۔
حد ہوتی ہے خود ستائشی کی!!!