نور وجدان
لائبریرین
بہت کچھ کیمطابق کچھ کی شراکت سے کوئی اچھی چیز پڑھنے کو میسر ہوجائے؟بہت کچھ۔
ابھی تک کی قلبی واردات جو گزری ہیں ان کے مطابق تو میرے خیال عشق مجازی و حقیقی کا منبع شاید ایک ہے یا قریب، قریب ہے۔
خیال تو حقیقت ہے کہ حقیقت بھی خیال ہے! مجاز بھی حقیقت ہے کہ مجاز بھی خیال ہے. اگر منبع ایک ہے تو وہ لوگ جو عشق حقیقی سے بنا مجاز کے سرفراز ہوئے ان کے ساتھ کیا معاملہ ہوا ہوگا؟