مرکزی اہمیت والی بات کو بذات خود اعلان والی پوسٹ میں لکھا جانا چاہیے۔
شائد یہ عربی والا 7 ہو، جس کا مطلب ہوتا ہے بہت۔
دستبردار کیا ہونا ہے! محمد سعد نے سات کی حد توڑی ہے۔ حدود کا مقدمہ درج کرواوں گا۔عرفان سعید کیا اس مقابلہ میں آپ محمد سعد کے حق میں دستبردار ہونے کیلئے تیار ہیں؟
شرارتی! محمد سعد کی بکری کہاں بھگائے لے جا رہا ہے؟
اگست ٢٠١٨
ضلع صوابی سے باغ بونیر کی طرف جاتا ہوا ایک غیر معروف راستہ
چلیں تھوڑا انتظار فرما لیں۔ ابھی مقابلہ میں تیس مار خان باقی ہیں۔دستبردار کیا ہونا ہے! محمد سعد نے سات کی حد توڑی ہے۔ حدود کا مقدمہ درج کرواوں گا۔
توبہچلیں تھوڑا انتظار فرما لیں۔ ابھی مقابلہ میں تیس مار خان باقی ہیں۔
سعد کی نہیں اس کی "قریبی" رشتہ دار ہو گی ۔شرارتی! محمد سعد کی بکری کہاں بھگائے لے جا رہا ہے؟
ارے بھائیو میرا مطلب تھا کہ سعد کی بکری کی قریبی رشتہ دار ہو گی ۔لگتا ہے یہ قرنطینہ محفلین کی شرارتوں میں اضافہ کر رہا ہے ۔سعد کی نہیں اس کی "قریبی" رشتہ دار ہو گی ۔