اس ہفتے کا منظر کش: راستے

سید عاطف علی

لائبریرین
سعد کی نہیں اس کی "قریبی" رشتہ دار ہو گی ۔
ارے بھائیو میرا مطلب تھا کہ سعد کی بکری کی قریبی رشتہ دار ہو گی ۔لگتا ہے یہ قرنطینہ محفلین کی شرارتوں میں اضافہ کر رہا ہے ۔ :devil1:
میں تو بشریت کی تکریم اور آدمیت کی تعظیم کا علم بردار ہوں یارو۔
 
Top