محمد عمر
لائبریرین
آخری تدوین:
زبردست۔ آپ بھی ہمارے والا کینن 70 ای او ایس ڈی کیمرہ استعمال کرتے ہیں۔ اس فوٹو کا ہاٹ لنک کاپی کرکے امیج باکس میں دے دیں تاکہ سب یہاں ریٹنگ کر سکیں۔ شکریہ۔
https://live.staticflickr.com/65535/32727369277_426258ad5e_h.jpg
آخری اعداد و شمار کے مطابق متفرقات کے زمرے میں مراسلہ جات کی تعداد تھی 0.97 ملین، جبکہ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات زمرے میں مراسلہ جات تھے 7.2 تھاؤزینڈ. اب اِس زمرے کو اوپر لانا ہمارا ٹارگٹ ٹھہرا. اس سلسلے کے لیے مشاغل ایک موزوں جگہ ہے، تاہم اگر اسے تھیم فوٹوگرافی کھیل میں شامل کرنا چاہیے (جو کہ ایک اچھی تجویز ہے) تو کیوں نہ ہم تھیم فوٹوگرافی کھیل کو اِدھر منتقل کر دیں؟پچاس ہزار تصاویر میں اب راستے کی سات تصاویر ڈھونڈنی پڑیں گی!
مریم افتخار آپ نے اس سلسلے کے لئے مشاغل کے زمرے کا انتخاب کیوں کیا جبکہ یہ تھیم فوٹوگرافی کھیل سے کافی ملتا جلتا ہے۔
پکڑا گیا بھئی۔ یہ بندہ bot ہے۔ اسی لیے اس کے لیے تصویر اور کوڈ برابر ہیں۔زبردست۔ آپ بھی ہمارے والا کینن 70 ای او ایس ڈی کیمرہ استعمال کرتے ہیں۔ اس فوٹو کا ہاٹ لنک کاپی کرکے امیج باکس میں دے دیں تاکہ سب یہاں ریٹنگ کر سکیں۔ شکریہ۔
کوڈ:https://live.staticflickr.com/65535/32727369277_426258ad5e_h.jpg
پنجابی میں تعلق کی املاء بدل جاتی ہے؟بکری اس کو راستے میں ملی تھی جس نے اسے کہا کہ
وے جانڑ والیا ، وے جانڑ والیا
جے تیرا کوفے آلیاں نال کوئی تلق نیں تے مینوں کُھٹ پانڑی تے پلا دے
اے خان تو صرف اسے پانی پلانے لے جا رہا ہے۔
ہاں جی۔ اسی طرح موجود کو مجود ، پیچیدہ کو پچیدہ پڑھا جاتا ہے اورحکومت کو کُہومت کہتے ہیںپنجابی میں تعلق کی املاء بدل جاتی ہے؟
پھر وہی چبھتی ہوئی سیچوریشن ۔چلیں ایک اینٹری ہم بھی مار دیتے ہیں۔ 14 جولائی 2018 جنگل کی سیر کے دوران
کہنے میں اور ہوتا ہے، لکھنے میں اور نہیں؟ہاں جی۔ اسی طرح موجود کو مجود ، پیچیدہ کو پچیدہ پڑھا جاتا ہے اورحکومت کو کُہومت کہتے ہیں
چند مراسلے اوپر ،آپ نے لکھا ہوا دیکھا ہوگاکہنے میں اور ہوتا ہے، لکھنے میں اور نہیں؟
کہیں لکھا ہوا دکھائیے گا (میری معلومات میں اضافے کے لیے)!
آئے روز نئی نئی آئیڈیز بنانے کا انجام!ریٹنگ بحال ہونے کے بعد!