سید عاطف علی
لائبریرین
پہلے بیک تصویر دو راستے ایک ہی وقت میں ہوائی اور زمینی بھی ۔ ریاض، اگست 2019 ۔ پاکستان سے واپسی ۔
قبلہ جاسم صاحب ، ایچ ڈی آر کا استعمال کم کیجئے ۔ ضرورت سے بہت زیادہ ہے ۔ لینڈ اسکیپ میں فطری رنگ ہوں تو زیادہ اچھا ہوتا ہے ۔
زیک اس مقام کو The World's End ہی کہتے ہیں۔ معلوم نہیں اس میں ناقص املا کیا ہے؟اور یہ راستہ سیدھاThe World's End تک جاتا ہے۔ ۱۶ جولائی ۲۰۱۸
یہ دنیا میں کتنے کنارے ہیں ایک اینڈ آف دی ورلڈ ، یہاں ریاض کے اطراف میں بھی ہے ۔ وہاں میرے فلپینو دوست جاتے ہیں ۔اور یہ راستہ سیدھاThe World's End تک جاتا ہے۔ ۱۶ جولائی ۲۰۱۸
بہت اعلی تصویر! بس دائیں طرف نیچے لینس فلیئر نے ذرا مزا کرکرا کردیا ۔
یہ راستہ سیدھا روضہء رسول ﷺ کی طرف لیجاتا ہے ۔ مدینہ منورہ ۔ 2018
لبرل منطقتصویر میں بہت زیادہ سیچوریشن املا میں نقص ہی کے برابر ہے۔