محمد تابش صدیقی
منتظم
غروب کی بھی اتنی ہیں کہ لوگ غروبِ آفتاب سے تنگ آ جائیں۔نہ ختم ہونے والی لڑی بنانی ہے تو بادلوں کی تصاویر پر شروع کریں۔
غروب کی بھی اتنی ہیں کہ لوگ غروبِ آفتاب سے تنگ آ جائیں۔نہ ختم ہونے والی لڑی بنانی ہے تو بادلوں کی تصاویر پر شروع کریں۔
وہ الگ بات ہے کہ ان میں بھی اکثر بادل نظر آ جائیں گے۔غروب کی بھی اتنی ہیں کہ لوگ غروبِ آفتاب سے تنگ آ جائیں۔
کیمرہ کی لمبائی چوڑائی فیٹ میں؟؟؟میں تو کیمرے کے پیچھے ہی چھپا بیٹھا تھا
واہ کیا شاٹ ہے!سندھ پاکستان کے دیہات کا ایک اور دلکش منظر ۔
فیٹ میں خود ہی کنورٹ کر لیجئےکیمرہ کی لمبائی چوڑائی فیٹ میں؟؟؟