سید عمران
محفلین
اس کے پیچھے چھپنے کے لیے کیا جتن کرنے پڑے کہ کسی کو دکھائی نہ پڑے؟؟؟فیٹ میں خود ہی کنورٹ کر لیجئے
اس کے پیچھے چھپنے کے لیے کیا جتن کرنے پڑے کہ کسی کو دکھائی نہ پڑے؟؟؟فیٹ میں خود ہی کنورٹ کر لیجئے
اس کے لیے تو سال بھر انتظار کیا ہو گا (زیادہ سے زیادہ) ۔ کہاں کی ہے ؟
لاجواب و بے مثال
یہ آپ نے کھینچی ہے؟
جون ۲۰۱۸
واہ جناب ، کیا کہنے ! بڑی زبردست تصویریں ہیں ۔
اچھی تصویر ہے ۔
اچھی تصویر ہے لیکن سمجھ میں نہیں آرہی ہے ۔ آپ کی باقی کی تصویریں اس سے اچھی ہیں تابش صدیقی بھائی ۔
یہ آپ نے کھینچی ہے؟
اس کے لیے تو سال بھر انتظار کیا ہو گا (زیادہ سے زیادہ) ۔ کہاں کی ہے ؟
John Moore نے کھینچی تھی۔ 11 مئی 2013 کوپوسٹ کی تھی:لاجواب و بے مثال
یہ ایک بہترین تصویر ہے جیسے دریا پر سرمئی بادلوں کی شکل میں آسمان کا چھت تنا ہوا ہے ۔پہلے سے پوسٹ کردہ مناظر میں سے کچھ
تو کیا یہ تصویر تھرڈ پارٹی سے ہے ؟ یعنی محترمہ محفلین کی اپنی کھینچی ہوئی نہیںJohn Moore نے کھینچی تھی۔ 11 مئی 2013 کوپوسٹ کی تھی:
» Scripps Pier Sunset Alignment John H. Moore Photography
اس کو اتفاقاََ یہ موقع ملا تھا ورنہ اسے کوئی سال ( یا نصف) ہی انتظار کرنا پڑتا شاید11 مئی 2013 کوپوسٹ کی تھی:
پہلی بار جب میں نے آپ کا یہ سوال پڑھا زیک بھائی تو مجھے حیرت ہوئی کہیہ آپ نے کھینچی ہے؟
خوبصورت ۔۔ انجانی منزلوں کا متلاشی ایک پرندہسندھ پاکستان کے دیہات کا ایک اور دلکش منظر ۔
اس کو ایک اچھی تصویر کہہ سکتے ہیں ۔
واہ ۔ سورج سے پھوٹتی شعاعوں کی سیدھی لائنیں تک واضح ہیں ۔ ایکسی لینٹ فوٹوگرافی۳۰ مارچ
تصویر میں وسعت ضرور ہے مگر اندھیرے کا راج کچھ زیادہ ہے ۔اچھی ہے۔