عرفان سعید
محفلین
"مالی" دعا دینے میں کیا مضائقہ تھا؟سافٹ وئیر والے میں
"مالی" دعا دینے میں کیا مضائقہ تھا؟سافٹ وئیر والے میں
جو اپنے لئے پسند کرتے ہیں وہ ہی اپنے مسلمان بھائی کے لئے پسند کرتے ہیں"مالی" دعا دینے میں کیا مضائقہ تھا؟
اللہ پاک کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاو گےایک بہت ہی پسندیدہ "سبزے" کی تصویر ۔ سندھ ۔ پاکستان اگست 2019 ۔
وَطَلْحٍ مَّنضُودٍ ۔
تھیم تھوڑا اسپیسفک رکھیے تاکہ اگلے مقابلے میں پھول کو بھی تھیم بنایا جا سکے۔پھول بھی، درخت بھی، ہریالی بھی.
ہر وہ چیز جس کا تعلق نباتات سے ہو.
کیلے کا گھرایک بہت ہی پسندیدہ "سبزے" کی تصویر ۔ سندھ ۔ پاکستان اگست 2019 ۔
وَطَلْحٍ مَّنضُودٍ ۔
اچھا تو اصل گیم پلان یہاں چل رہا ہے اور ہم مفت میں پولنگ ایجنٹ بن گئے!فرقان احمد بھائی اشتہار بازی و کیمپیننگ یہاں ہو رہی ہے۔ آپ پولنگ اسٹیشن پہ کھڑے کیا کر رہے ہیں۔
پہلے مراسلے میں تدوین کر دی گئی ہے. پھولوں سے متعلق مناظر کو اس تھیم میں شامل نہیں کیا گیا.تھیم تھوڑا اسپیسفک رکھیے تاکہ اگلے مقابلے میں پھول کو بھی تھیم بنایا جا سکے۔
یہ بھی متعین ہو جائے تو بہتر ہے کہ ایک تھیم میں ایک محفلی کتنی تصاویر شریک کرے ، جیسے تین ،پانچ ،ایک ،دس وغیرہ ۔ کیوں کہ اس حد کے بغیر ممکن ہے انبار ہی لگ جائے اور انتظامی کام کا بوجھ بڑھ جائے گا ۔ جیسے کچھ شاعروں کو مشاعروں میں ایک غزل سنانے کے لیے بلایا جاتا ہے اور آٹھ آٹھ سنادیتے ہیں ۔ اب یہ فوٹوگرافروں کو ہی دیکھیئے کہ یہ ان شاعروں سے کم ہیں کیا ؟پہلے مراسلے میں تدوین کر دی گئی ہے. پھولوں سے متعلق مناظر کو اس تھیم میں شامل نہیں کیا گیا.
اہم نکتے کی جانب توجہ دلائی ہے تاہم اس کا اطلاق اگلے ہفتے سے کر لینا بہتر ہو گا، کیونکہ کچھ محفلین خاصی تصاویر پوسٹ کر چکے ہیں (اگر انہیں آغاز سے ہی علم ہوتا تو زیادہ سیلیکٹو ہوتے).یہ بھی متعین ہو جائے تو بہتر ہے کہ ایک تھیم میں ایک محفلی کتنی تصاویر شریک کرے ، جیسے تین ،پانچ ،ایک ،دس وغیرہ ۔ کیوں کہ اس حد کے بغیر ممکن ہے انبار ہی لگ جائے اور انتظامی کام کا بوجھ بڑھ جائے گا ۔ جیسے کچھ شاعروں کو مشاعروں میں ایک غزل سنانے کے لیے بلایا جاتا ہے اور آٹھ آٹھ سنادیتے ہیں ۔ اب یہ فوٹوگرافروں کو ہی دیکھیئے کہ یہ ان شاعروں سے کم ہیں کیا ؟
کیا خیال ہے ؟
اسی کا امکان اور امید تھی، اس لیے پھولوں کو نہیں چھیڑا۔پہلے مراسلے میں تدوین کر دی گئی ہے. پھولوں سے متعلق مناظر کو اس تھیم میں شامل نہیں کیا گیا.
ساتھ ساتھ اگر محفلین یہ بھی کرتے جائیں کہ تصویر کا مقام اور وقت وغیرہ بھی لکھ ڈالیں تو دھاگا ایک معلوماتی یاد داشت بھی بن جائے کا ۔اہم نکتے کی جانب توجہ دلائی ہے تاہم اس کا اطلاق اگلے ہفتے سے کر لینا بہتر ہو گا، کیونکہ کچھ محفلین خاصی تصاویر پوسٹ کر چکے ہیں (اگر انہیں آغاز سے ہی علم ہوتا تو زیادہ سیلیکٹو ہوتے).
اس حوالے سے بھی مراسلۂ اول میں تدوین کر دی گئی ہے.ساتھ ساتھ اگر محفلین یہ بھی کرتے جائیں کہ تصویر کا مقام اور وقت وغیرہ بھی لکھ ڈالیں تو دھاگا ایک معلوماتی یاد داشت بھی بن جائے کا ۔
اس بابت کیا رائے ہے ؟