مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

طالوت

محفلین
لو بھئی زینب بی بی کا آج سیروں خون بڑھ گیا ہو گا ۔۔۔۔۔
شکر ہے کہ یہ سوالات رمضان کے مہینے میں نہیں پوچھے گئے ۔۔۔۔
لو بھئی تعریفوں اور دعاؤں کے اتنے ٹوکرے رکھنے کی جگہ بھی ہے یا نہیں ؟ اگر نہیں تو مجھے ارسال کر دیں مرے پاس جگہ تقریبا خالی ہے سوائے ماں جی کی دعاؤں کے ۔۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
ظہیر بھائی یہ تو آپ بھی مانیں گے کہ ہنسی مذاق اپنی جگہ، اور جو بھی کہنا ہوتا ہے بلا سوچے سمجھے فٹ سے کہہ دیتی ہے۔ لیکن ہے دل کی اچھی اور سچی۔
 
طالوت

محفلین
شمشاد نہ ماننے والی تو کوئی بات ہی نہیں :smile-big: ۔۔
ایسی باتیں کر کے آپ کیوں میری "کلاس" لگوانے کے چکر میں ہیں :crying3:۔۔۔
ثبوت کے طور پر میرے بیانات موجود ہیں :silent3:۔۔
وسلام
 
بڑے چلاک ہو سعود بھیا ہم پھوپھو بن گئے اور آپ نے ہمیں‌کان و کان خبر بھی نا ہونے دی ۔جایئن ہم آپ سے نہین بولتے

اوہ یہ کیا ہو گیا۔ ہم تو ادھر آئے تھے وقت نکال کر کہ چلیں زینب بٹیا کے بارے میں بھی کچھ لکھ آتے ہیں پر یہاں تو بول چال بند ہونے کا اعلان پڑا ہے۔ اب تو پہلے منانے کے لئے کچھ کرنا ہوگا۔ ویسے مجھے نہیں لگتا کہ میں منا پاؤں گا۔ ممکن ہے شمشاد بھائی کچھ مدد کر سکیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے سعود بھائی تھوڑی سی رشوت بہنا کو یعنی اس کی تھوڑی سی تعریف کر دیں اور بس، پھر دیکھیں، بول چال تو کہیں رہی، ابھی صدقے واری بھی جائے گی۔
 
زینب

محفلین
لو بھئی زینب بی بی کا آج سیروں خون بڑھ گیا ہو گا ۔۔۔۔۔
شکر ہے کہ یہ سوالات رمضان کے مہینے میں نہیں پوچھے گئے ۔۔۔۔
لو بھئی تعریفوں اور دعاؤں کے اتنے ٹوکرے رکھنے کی جگہ بھی ہے یا نہیں ؟ اگر نہیں تو مجھے ارسال کر دیں مرے پاس جگہ تقریبا خالی ہے سوائے ماں جی کی دعاؤں کے ۔۔
وسلام
لے جاو لے جاو دعایئن اور مٹھایئاں جتنی ہوں اتنی ہی کم ہوتی ہیں ویسے یہ رمضان میں‌ ہوتا تو کیا ہوا بھلا:confused3:

ظہیر بھائی یہ تو آپ بھی مانیں گے کہ ہنسی مذاق اپنی جگہ، اور جو بھی کہنا ہوتا ہے بلا سوچے سمجھے فٹ سے کہہ دیتی ہے۔ لیکن ہے دل کی اچھی اور سچی۔

بھائی جی اتنی تعریف۔۔۔۔اب اپ مجھے شرمندہ کر رہے ہیں :tongueout:
 
زینب

محفلین
شمشاد نہ ماننے والی تو کوئی بات ہی نہیں :smile-big: ۔۔
ایسی باتیں کر کے آپ کیوں میری "کلاس" لگوانے کے چکر میں ہیں :crying3:۔۔۔
ثبوت کے طور پر میرے بیانات موجود ہیں :silent3:۔۔
وسلام

ایسی بات ہوتی تو آنسو کیوں نکل آتے ۔۔
آنے دیں پھر دیکھیے گا ۔۔
وسلام

یہ کیا گول مال بنا رکھا ہے یہاں اپ نے ۔میں سب سن رہی ہوں تھوڑی دیر کو گئی تھی کسی کام سے اچھا
 
زینب

محفلین
اوہ یہ کیا ہو گیا۔ ہم تو ادھر آئے تھے وقت نکال کر کہ چلیں زینب بٹیا کے بارے میں بھی کچھ لکھ آتے ہیں پر یہاں تو بول چال بند ہونے کا اعلان پڑا ہے۔ اب تو پہلے منانے کے لئے کچھ کرنا ہوگا۔ ویسے مجھے نہیں لگتا کہ میں منا پاؤں گا۔ ممکن ہے شمشاد بھائی کچھ مدد کر سکیں۔

ہاں نا اپ نے ہمارے پھپھو بننے کی‌خبر ہم سے چھپا کے اچھا کی ابھلا۔۔یہ ٹھیک ہے شمشاد بھائی کہین تو ہم مان جایئن گے:laughing3:
ارے سعود بھائی تھوڑی سی رشوت بہنا کو یعنی اس کی تھوڑی سی تعریف کر دیں اور بس، پھر دیکھیں، بول چال تو کہیں رہی، ابھی صدقے واری بھی جائے گی۔

شمشاد بھائی میں رشوت نہین لیتی اپ غلط سلط رپورٹیں ان پھیلایئں:sick4:
 
تعبیر

محفلین
سوری زینب کہ اس دفعہ میں کچھ زیادہ ہی لیٹ ہوتی جا رہی ہوں کوشش کرونگی کہ میں بھی جلد ہی اپنے تاثرات لکھوں اور سب کے پڑھنے کی کوشش کروں انشاءاللہ
 
نبیل

تکنیکی معاون
اتفاق کی بات ہے کہ فورم پر زینب سے میرا سامنا ناخوشگوار حالات میں ہی ہوتا رہا ہے۔ کبھی مجھے تھریڈ مقفل کرنا پڑتا ہے یا پھر کبھی تنبیہ کرنے کی ضرورت پیش آ جاتی ہے۔ لیکن میں بھی یہ تسلیم کروں گا کہ زینب کا بہت بڑا دل ہے اور وہ درگذر سے کام لیتی ہیں۔ میری زینب بہن کے لیے دعا ہے کہ وہ اسی طرح خوش و خرم رہیں اور سب کے درمیان خوشیاں بانٹتی رہیں۔ آمین۔
 
شمشاد

لائبریرین
لا حول ولا قوۃ، میں اور آپ کو شرمندہ کروں۔ توبہ کریں۔
وہ تو برسبیل تذکرہ بات کہی تھی۔ کہتی ہیں تو دو تین ماہ اور آگے بڑھا دیتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اتفاق کی بات ہے کہ فورم پر زینب سے میرا سامنا ناخوشگوار حالات میں ہی ہوتا رہا ہے۔ کبھی مجھے تھریڈ مقفل کرنا پڑتا ہے یا پھر کبھی تنبیہ کرنے کی ضرورت پیش آ جاتی ہے۔ لیکن میں بھی یہ تسلیم کروں گا کہ زینب کا بہت بڑا دل ہے اور وہ درگذر سے کام لیتی ہیں۔ میری زینب بہن کے لیے دعا ہے کہ وہ اسی طرح خوش و خرم رہیں اور سب کے درمیان خوشیاں بانٹتی رہیں۔ آمین۔

لے بھئی زینبے تیرے تے ہرے والے پنچ ڈبے پکے۔
 
زینب

محفلین
سوری زینب کہ اس دفعہ میں کچھ زیادہ ہی لیٹ ہوتی جا رہی ہوں کوشش کرونگی کہ میں بھی جلد ہی اپنے تاثرات لکھوں اور سب کے پڑھنے کی کوشش کروں انشاءاللہ
کوئی بات نہیں سٹر جن جی چاہے لکھو۔۔۔میں‌کون سا کہیں بھاگ جا رہی ہوں:cool3:
اب تو خوش ہو نا زینب بہنا اتنی تعریفیں ہوگئیں ، یہ بہت ہیں‌ ۔ ہے ناں؟

سب نے کیئں پر ابھی تک تمہاری طرف سے تعریف سننی باقی ہے:daydreaming:
 
زینب

محفلین
اتفاق کی بات ہے کہ فورم پر زینب سے میرا سامنا ناخوشگوار حالات میں ہی ہوتا رہا ہے۔ کبھی مجھے تھریڈ مقفل کرنا پڑتا ہے یا پھر کبھی تنبیہ کرنے کی ضرورت پیش آ جاتی ہے۔ لیکن میں بھی یہ تسلیم کروں گا کہ زینب کا بہت بڑا دل ہے اور وہ درگذر سے کام لیتی ہیں۔ میری زینب بہن کے لیے دعا ہے کہ وہ اسی طرح خوش و خرم رہیں اور سب کے درمیان خوشیاں بانٹتی رہیں۔ آمین۔

نبیل بھائی آپ کے یہاں انے کی مجھے ہر گز امید نہیں تھی:hypnotized:
میں جان بوجھ کے کبھی کچھ گڑ بڑ نہیں کرتی کوشیش کرتی ہوں‌کہ سب سے عزت سے پیش آؤن پر کبھی کبھی انجانے میں‌غلطی ہو جاتی ہے۔۔۔ویسے نبیل بھائی میں‌پہلے کسی سے پنگا نہیں کرتی ہاں جب کوئی مجھے پہلے تنگ کرے تو میرا اصول ہے کہ اسے چھوڑنا نہیں:p
ناخشگوار حالات میں آمنا سامنا ہونے کے باوجود میں آپ کی عزت اپنے بڑے بھائی کی ہی طرح کرتی ہوں آپ کو خبر ہی نہین پچھلی بار ہم آپ کی وجہ سے محفل چھوڑ کے چلتے بنے وہ تو شمشاد بھائی تھے جنہوں‌نے میسج کر کر کے واپس بلایا۔میری بھی آپ کے لیے ڈھیروں دعایئں
 
Top